اس بےشرم عورت کو ہرصورت گرفتار کرکےکیفرکردار تک پہنچاناچاہئے. با اثر طبقوں نے ملک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے. آگہی کے اس دور میں ہم ایسا نہیں ہونے دینگے.
آپ سب ہرصورت دیکھیں اور اسکی گرفتاری تکretweet کرتےرہیں.
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@CMShehbaz
https://t.co/QJ9wBjMaAY
قطع نظر اس بات کے کہ یہ مولانا صاحب کسی اور مسلک کے مولانا صاحب کا حوالہ دے رہے تھے (اور یہ باتیں دوسرے مسلک کی نمائندگی بھی نہیں کرتیں)، میں آپ سے متفق ہوں کہ بچوں سے جنسی تعلقات ایک جرم ہے اور اس کی سخت سزا ملنی چاہیئے۔
کیا آپ بھی مجھ سے اتفاق رکھتے ہیں کہ بالغوں میں پائی جانے والی ہم جنس پرستی بھی اسلام میں حرام اور پاکستانی قوانین جرم ہے اور یہ کہ اس کی سزا ملنی چاہیئے؟ 🙂
یہ ویڈیو وائرل تب ہوتی جب یہ مدرسے سے متعلق ہوتا
اگر یہ مولوی اور مدرسہ کا معاملہ ہوتا تو یہ یقیناً ظلم کہلاتا لیکن یہ ظلم اس لئے نہیں کہ اس کا تعلق نہ مولوی سے ہے اور نہ مدرسہ اور اسلام سے، لبرلوں ڈوب مرو اپنے بغض کے اندر جو دین کے خلاف تمھارے دلوں میں ہے
غزہ میں پانی کی قلت۔
اسرائیل نے غزہ کا پانی مکمل طور پر بند کر دیا ہے فلسطینیوں کے لیے کربلا قائم ہوگیا اور امت مسلمہ کوفی بن کر بیٹھی ہے بس تم ایک آگے شئیر کر دو تاکہ شاہد کوئی ان کی بات سن سکے !
فسطین ہم شرمندہ ہیں