AJK Elections:
The verification committee for voter registration of Kashmiris residing in Pakistan and Mangla Dam affectees has yet to be announced, raising fears that thousands without State Subject Certificates may be deprived of their right to vote.@ElectionAJK@ECP_Pakistan
@OfficialDPRPP@RwpPolice
تھانہ روات پولیس کے اہلکاروں کا کلرسیداں روڈ پر رات کے اوقات میں ناکہ لگا کر لائسنس اور پرمٹ چیک کرنے کے بہانے گاڑیوں کو تھانے میں کرنے کی دھکمیاں دیکر ٹرانسپوٹروں سے رقم بٹورنا معمول بن گیا
کرسیداں روڈ مانکیالہ ٹول پلازہ اج رات بارہ بجے سے فنکشنل ہوجائے گا
گورنمنٹ اف پنجاب کمیونیکشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ نے روات کلرسیداں پر مانکیالہ کے مقام پر ٹول پلازہ بنانے کا کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے پنڈی پوسٹ کے زرائع کے مطابق اج رات یکم فروری سے ٹول ٹیکس فعال ہوجائے گا
بنیادی مرکز صحت لوہدرہ سے ڈاکٹر غائب ہونے سے مریض رل گئے اودیات ناپید ہونے سے چوبیس گھنٹے زچہ وبچہ کی سہولت بھی ناپید ہوگئی
@DCRawalpindi@DistrictHealth1
https://t.co/pLbISyifP6