@CMComplaintCell پچھلے کئی سالوں سے گاؤں موہڑہ نوری سے ڈہوک شمس تحصیل گوجرخان کی لنک روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے جس سے حادثات ہو رہے ہیں اور بچوں کو سکول جانے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔۔۔کئی بار شکایت کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے
@CMComplaintCell اسلام علکیم ۔ہم اہلیان علاقہ غازی آباد ربانی ٹاون گلی نمبر 4 کے رہائشی ہی ہماری جناب سے گزارش ہے اس سے قبل ہم اہل علاقہ کتنی شکایات cmپورٹل پر کرچکے ہیں جو ہماری شکایات افسران تک پہنچنے سے پہلے ہی فائل کر دی جاتی ہیں ہمارے علاقہ میں عرصہ 5سال سے پانی کا مسئلہ چل
@CMComplaintCell اسلام و علیکم آج مورخہ 2 ستمبر 2026 دن 2:00 بجے یونین کونسل نمبر 59 نڑالی تحصیل گوجر خان اپنی بتیجی روحِ نور ولد محمد صفی اللہ اعجاز کا برتھ سرٹیفکیٹ وصول کرنے گیا تو وہاں پر یونین کونسل کو تالے لگے ہوئے تھے اور کوئی بھی عملہ وہاں پر حاضر نہیں تھا جب کہ سرکاری
@CMComplaintCell اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیا جائے اور سیکرٹری یونین کونسل کو وقت کا پابند بنایا جائے ۔شکریہ
نام: محمد عبداللہ اعجاز ولد اعجاز علی
پتہ:ڈہوک راجپوت نگر ڈاکخانہ موہڑہ نوری تحصیل گوجر خان
شناختی کارڈ نمبر:3740183196667
موبائل نمبر:03405034102
@CMComplaintCell وقت صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہے۔میں نے مقامی لوگوں سے کلاس فور اویس کا موبائل نمبر لے کر کال کی تو اس نے بھی مجھے یہی جواب دیا کہ میں ابھی یونین کونسل کو تالہ لگا کر آیا ہوں لہٰذا آپ جمعہ کو برتھ سرٹیفکیٹ لینے آ جائیں جس کی باقاعدہ ریکارڈنگ اور بند شدہ گیٹ کی تصاویر موجود ہیں۔۔میری
@CMComplaintCell محترم چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں نے ایک درخواست ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کو بھی ارسال کی ہے برائے مہربانی اس درخواست پر جلد جلد ایکشن لیا جائے اور جتنے بھی ٹرانسپورٹرز ہیں ان کو چیک کر کے زائد کرایا لینے والے کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔رابطہ نمبر:03120545074