السلام علیکم، 2 ماہ ہو گئے ہیں موٹر سائیکل اپنے نام کروائے ہوئے، لیکن ابھی تک اس کا اسمارٹ کارڈ موصول نہیں ہوا۔ مہربانی فرما کر اسمارٹ کارڈ جاری کروا دیں۔ شکریہ۔
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK
السلام علیکم، 2 ماہ ہو گئے ہیں موٹر سائیکل اپنے نام کروائے ہوئے، لیکن ابھی تک اس کا اسمارٹ کارڈ موصول نہیں ہوا۔ مہربانی فرما کر اسمارٹ کارڈ جاری کروا دیں۔ شکریہ۔
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK
ڈائریکٹر واسا صاحب، گزارش ہے کہ جو واٹس ایپ نمبر آپ نے دیا ہوا ہے، براہِ کرم اسے تبدیل یا ختم کر دیں، کیونکہ اس نمبر پر کوئی بھی شکایت یا پیغام بھیجیں، کوئی جواب نہیں ملتا۔
اور اگر فرصت ملے تو ایک دن وقت نکال کر حسن آباد بھی تشریف لے آئیں۔ یہاں کے جو حالات ہیں،
السلام علیکم محترمہ مریم نواز صاحبہ!
ہماری گلی میں سیوریج کا مسئلہ انتہائی سنگین ہو چکا ہے۔ کئی بار شکایات درج کروانے کے باوجود آج تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ گندا پانی مسلسل کھڑا رہتا ہے 03292484585
امریکہ نے جنگ بندی اس لئے کی ہے کہ مڈل ایسٹ میں اسلحہ ختم ہو گیا تھا۔ امریکی فیکٹریاں اوورٹائم لگا کر دھڑا دھڑ نیا اسلحہ بنا رہی ہیں۔ اگلا مرحلہ اس نئے سامان کو آبنائے ہرمز سے گزار کر امریکی اڈوں تک پہنچانا ہے۔
حکمران اپنی پروٹوکول کی گاڑیاں، مفت پٹرول اور شاہی اخراجات چھوڑنے کو تیار نہیں، لیکن سارا بوجھ اس غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے جو پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے۔
@CMComplaintCell@VOFaisalabad محترمہ مریم نواز صاحبہ،
میں اس مسئلے کی پہلے بھی شکایت درج کروا چکا ہوں، مگر تاحال کوئی کارروائی یا مؤثر جواب نہیں ملا۔ گزارش ہے کہ خدارا ہمارے علاقے کے بجلی کے پول پر اسٹریٹ لائٹ جلد از جلد نصب کروانے کے احکامات جاری فرمائیں
آپ کے فوری نوٹس اور کارروائی کے منتظر ہیں۔
03292484585
محترمہ مریم نواز صاحبہ،