گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اب تو ٹیلی گراف والوں نے بھی تصدیق کر دی
یہ سب ق۔ا۔ت۔ل ہیں کیسے زلیل کیا پھر اللّٰہ تعالیٰ نے؟
انشاء اللہ اور زلیل ہونگے انشاء اللہ
#blasphemygangclerics
اس بندے کو میں جانتا نہیں ہوں لیکن اس نے ایران کا پردہ چاک کیا ہے کہ کسی طرح ایران میں خاص کر تہران میں سنی تو کیا کسی اور شیعہ فرقے کو مسجد یا اپنی عبادت گاہ بنانے کی اجازت نہیں البتہ یہودیوں کو اجازت ہے کہ وہ اپنا عبادت گاہ بنا سکتے ہیں
✨حضرت ہند رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے پر ماروی راشدی کی رکنیت معطل کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
خطبہ جمعۃ المبارک سے اقتباس
🎙️قائد کراچی ڈویژن علامہ رب نواز حنفی صاحب
#اہلسنت_میڈیا
*یومِ تاسیس — 6 ستمبر 1985 تا 6 ستمبر 2026* 🌹
*41 سالہ سفرِ وفا، محبت، اخلاص، جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کی داستان ۔
#یوم_تاسیس_ASWJ
41Year of ASWJ Pak
Difa E Sahaba Day
چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہونگے💔
مؤلفِ حیاۃ الصحابہ حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ اناللہ و اناالیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ہم سب پسماندہ گان کو صبر جمیل واجر عظیم عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
03) یہ پاکستان سے زیارات کے نام پر ایران و عراق جاکر ٹریننگ لیکر آتے ہیں اور پاکستان میں قتل و غارت گری مچاتے ہیں
#Stop_Sunni_Killing
Stop Suni Genocide
یہ اس قوم کے دل کا دکھ اور ایک مؤثر جائز قانونی شرعی اخلاقی مطالبہ ہے کہ ناموسِ صحابۂ کرامؓ و اہلِ بیتِ عظامؓ کے تحفظ کے لیے منظور شدہ بل کو فوری طور پر قانون کا حصہ بنایا جائے۔ قومی وحدت، مذہبی ہم آہنگی اور پائیدار امن کے لیے اب اس سے زیادہ تاخیر کی گنجائش نہیں۔
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
قائد جمعیت کی وہ باتیں جو مقتدرہ کو برداشت نہیں ہورہی اور انہوں اپنے کارندوں کے ذریعے ایک محب وطن کو پھر سے غداری کا سرٹیفکیٹ دینے کی مذموم حرکت کی۔ محکمہ ذراعت نے اپنے پیڈ صحافیوں کو میدان اتار کر وہ الزامات بھی لگائے جس کا ان کو پتہ ہے کہ کوئی سر یا پیر نہیں
#حقیقی_رہنماء_مولانا
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_��یل
#کالے_چینلز_فلاپ
#لفافی_صحافی_نامنظور
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
#پیڈ_چمچے