زار وفد الاتحاد السعودي للكريكت برئاسة رئيس الاتحاد الأمير سعود بن مشعل بن محمد، ووفد جمهورية باكستان برئاسة معالي السيد محسن نقوي، ملعب جامعة الملك عبدالعزيز في جدة، للاطلاع على مرافقه وبحث إمكانية تطويره كأحد الخيارات المطروحة لإنشاء ملعب كريكت بمعايير دولية.
@TheRealPCB
#SACF | #SaudiCricket | #PCB | #Vision2030
استقبل صاحب السمو الملكي الأمير سعود بن مشعل بن عبدالعزيز نائب أمير منطقة مكة المكرمة، معالي وزير الداخلية لجمهورية باكستان ورئيس اتحاد الكريكت الباكستاني السيد محسن نقوي، وصاحب السمو الملكي الأمير سعود بن مشعل بن محمد رئيس الاتحاد السعودي للكريكت، بحضور اصحاب السمو محافظي جدة والطائف، والوفد المرافق لمعاليه.
وبارك سموه خلال اللقاء توقيع مذكرة التفاهم الاستراتيجية بين الاتحاد السعودي للكريكت واتحاد الكريكت الباكستاني لتطوير ملعب كريكت دولي في مدينة جدة، بما يعزز تطوير اللعبة وفق مستهدفات رؤية السعودية 2030.
#SACF | #SaudiCricket | #PCB | #Vision2030
سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جدہ میں کرکٹ سٹیڈیم کی ترقی کے لیے ایک سٹریٹجک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
یہ سٹریٹجک نتائج اس شراکت داری کے متوقع اثرات کی عکاسی کرتے ہیں، جن کا مقصد کرکٹ کے فروغ اور سعودی وژن 2030 کے اہداف کی حمایت کرنا ہے۔
@TheRealPCB
#SaudiCricket | #Vision2030
The Saudi Arabian Cricket Federation (#SACF) and the Pakistan Cricket Board (#PCB) have signed a strategic Memorandum of Understanding (MoU) for the development of a cricket stadium in Jeddah.
These strategic outcomes represent the partnership’s expected impact in advancing cricket and supporting Saudi Vision 2030.
@TheRealPCB
#SaudiCricket | #Vision2030
وقّع الاتحادان السعودي والباكستاني للكريكت مذكرة تفاهم استراتيجية لتطوير ملعب كريكت في مدينة جدة.
وتمثل هذه المخرجات الاستراتيجية الأثر المستهدف لهذه الشراكة، بما يدعم مستهدفات رؤية السعودية 2030.
@TheRealPCB#SACF | #SaudiCricket | #Vision2030
The cricket boards of Pakistan (@TheRealPCB) and Saudi Arabia (@cricketsaudi) have signed a MoU to build an international cricket stadium in Saudi Arabia https://t.co/oXgcFC0Dtk
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان۔بلغاریہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
🇵🇰🤝🇧🇬
پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر، آئرینا گیناڈیوا گانچیوا نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بلغاریہ کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال، پارلیمانی تعاون، اقتصادی روابط کے فروغ اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید وسعت دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا کو پاکستان میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کے فروغ میں ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور باہمی اعتماد و مفاہمت کے فروغ میں سفیر کے کردار کو قابلِ قدر قرار دیا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تعاون پر مبنی ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ کو یورپ میں پاکستان کا ایک اہم شراکت دار قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے بلغاریہ کو شینگن ایریا کی مکمل رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور یورو کو اپنانے کے بعد اس کی مسلسل اقتصادی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے بلغاریہ کی او ای سی ڈی (OECD) کی رکنیت کی خواہشات کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بعد نئی حکومت کے کامیاب قیام کا خیرمقدم بھی کیا۔
سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان چھ دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط سفارتی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ سطحی دوروں اور ادارہ جاتی روابط کے ذریعے سیاسی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے وسیع امکانات سے بھرپور استفادہ کرنے پر زور دیا اور پاکستان۔بلغاریہ بین الحکومتی اقتصادی تعاون کمیشن کے تیسرے اجلاس کے جلد انعقاد کی امید ظاہر کی۔
چیئرمین سینیٹ نے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس کے حوالے سے بلغاریہ کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس فریم ورک کے آئندہ مرحلے میں بھی یہ تعاون جاری رہے گا۔
پارلیمانی سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں قائم پارلیمانی فرینڈشپ گروپس نے قانون ساز اداروں کے درمیان تعاون اور عوامی روابط کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے ارکانِ پارلیمان اور پارلیمانی قیادت کے مابین روابط اور تبادلوں میں مزید اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہو سکیں۔
ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ نے سفیر کو انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) سے بھی آگاہ کیا، جو ان کی قیادت میں امن، سلامتی اور ترقی کے موضوعات پر بین الاقوامی مکالمے کے فروغ کے لیے شروع کی گئی ایک اہم کاوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے فروغ اور امریکہ و ایران کے درمیان بین الاقوامی سفارتی مکالمے کو آگے بڑھانے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک کے طور پر ابھرا ہے اور عالمی برادری نے اس کی امن کی کوششوں کو سراہا ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے بطور وزیرِاعظم پاکستان اپنے دور کا حوالہ دیتے ہوئے سابق بھارتی وزیرِاعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا ذکر کیا اور کہا کہ اس موقع پر انہیں "امن کا سفیر" قرار دیا گیا تھا۔
بلغاریہ کی سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا نے پاکستان کی امن، استحکام اور سفارتی روابط کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور نوجوانوں کی تعلیمی و پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے کے لیے شروع کیے گئے تعلیمی آگاہی اور انٹرن شپ پروگرامز پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین، اقلیتوں اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کی جمہوری اور سماجی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔
انہوں نے پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم محترمہ شہید بینظیر بھٹو کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق اور جمہوریت کے فروغ کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
ملاقات کے اختتام پر چیئرمین سینیٹ نے پاکستان اور بلغاریہ کے تعلقات کے فروغ میں سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا کی گراں قدر خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی آئندہ ذمہ داریوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
@SenatePakistan@YRGillani
#Pakistan #Bulgaria #Gilani #Diplomacy #Relations
Pakistani officials at Indus Waters Treaty seminar warn India against depriving Islamabad of its water share under 1960 treaty, with one minister stating bluntly: "Whoever touches our water, their hands would be cut off" https://t.co/JfeWp4HwC4
Thank you, Excellency, for the warm welcome and the productive exchange. We deeply appreciate Indonesia’s enduring friendship and partnership with Pakistan. I look forward to working closely together to further strengthen our wide ranging cooperation 🇵🇰🤝🇮🇩
پاکستان نے گزشتہ سال نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلے میں سلور ایوارڈ حاصل کیا، پاکستان عالمی زیتون کے شعبے کی پائیدار اور موسمیاتی لحاظ سے موافق ترقی میں فعال کردار ادا کرے گا، بین الاقوامی زیتون کونسل کے مقاصد کے فروغ کے لیے پاکستان ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، رانا تنویر حسین
🌍123rd Session of the #InternationalOliveCouncil bringing together 48 member countries and welcoming Pakistan 🇵🇰 as the newest member of the IOC family.
As the olive sector grows worldwide, international cooperation has never been more important. 🫒
#OliveOil#TableOlives#IOC
The International Seminar on The Indus Waters Treaty: An Instrument for Regional Peace and Stability reaffirmed a fundamental principle: respect for international agreements strengthens regional security, while unilateral actions undermine strategic stability and mutual trust. The Indus Waters Treaty has endured through decades of conflict between Pakistan and India, remaining intact even during wars—a testament to its role as a guarantor of regional stability. For Pakistan, the Treaty and our legitimate water rights are a red line. We will continue to safeguard them through international law, peaceful means and principled diplomacy, while advocating dialogue and cooperation as the only path to lasting peace in South Asia. 🇵🇰 #IndusWatersTreaty #InternationalLaw #RegionalPeace