قبائلی حقوق سے سرمایہ کاری تک مولانا فضل الرحمٰن نے حکومتی فیصلوں پر اہم سوالات اٹھا کر قومی مفادات، عوامی حقوق اور شفافیت کی ضرورت اجاگر کی۔ اختلاف کا جواب دلیل سے دیں کردار کشی سے نہیں؛ سوالات کا جواب الزامات نہیں، حقائق ہیں
#ہم_مولانا_کے_سنگ#حکومت_یا_ربڑسٹمپ#وسائل_چور_مافیا
*شیر افضل مروت کا اہم بیان*
*مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کو قومی اسمبلی میں 65 نشستیں ملیں، لیکن اسے صرف 7 نشستیں دی گئیں، جو انتہائی غلط کام ہے۔*
افضل مروت…
*شیر افضل مروت کا اہم بیان*
*مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کو قومی اسمبلی میں 65 نشستیں ملیں، لیکن اسے صرف 7 نشستیں دی گئیں، جو انتہائی غلط کام ہے۔*
افضل مروت…