After the debate, i think @Javedakhtarjadu sahab won't defame any religion's god as he used to do publicly.
Bcz there is a huge difference between saying anything on Mic and talking to intellectual religious scholars. The world will witness the collapse of atheism again tomorrow.
It's not between @Javedakhtarjadu sahab and @muftishamail sahab, it's between an atheist person and all people who believe in God irrespective of their religion. If you are a believer, it means this debate between you and Javed Akhtar sahab. May Allah guide to the right path.
Just after 30 minutes, the world will witness the destruction of the atheism again inshallah
Stay tuned for Debate at 11
#muftishamailnadvi#javedakhtar
A woman’s hijab is her dignity and her constitutional right.
Forcing it off is not authority — it is humiliation and abuse of power.
Democracy protects consent, not coercion.
This act deserves accountability, not silence.
حجاب کسی عورت کا ذاتی حق اور اس کی عزت کی علامت ہے۔
بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا حجاب زبردستی کھینچنا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ آئین اور انسانی وقار کی صریح خلاف ورزی ہے۔
طاقت کے نشے میں کسی کی شناخت کو پامال کرنا جمہوریت نہیں، جبر ہے۔
बिहार के मुख्यमंत्री @NitishKumar द्वारा एक सम्मानित महिला डॉक्टर परवीन के नक़ाब पर हाथ डालना किसी भी सूरत में क़ाबिले-बर्दाश्त नहीं है। अगर मुख्यमंत्री में ज़रा-सी भी नैतिकता और शर्मो-हया बाक़ी है, तो उन्हें तत्काल माफ़ी माँगनी चाहिए।
जब ��क राज्य का मुख्यमंत्री ही इस तरह की हरकत कर सकता है, तो मुस्लिम महिलाओं की इज़्ज़त और सुरक्षा की गारंटी कौन देगा?
क्या महिलाओं के खाते में ₹10,000 महीना डालकर उनके आत्मसम्मान का सौदा किया जा रहा है?
AIMIM महिलाओं की इज़्ज़त और हिजाब की हिफ़ाज़त के लिए पूरी मज़बूती के साथ खड़ी है।
سو، یہ حضرات اولیاء اللہ جنت کے روائح سے مشرف ہو چکے ہیں اور ان روائح اور دنیا کے پانچ پھولوں میں یہی نسبت ہے تو ان کے قبور پر اِن پھولوں کا چڑھانا ان کو کیسے گوارا ہوگا؟
یہ بات ان کی سمجھ میں آگئی اور توبہ کرلی اور کہنے لگے کہ آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔(3/3)
ملفوظات: جلد ۱۲ ، ص ۸۱
*مزاروں پر پھول چڑھانا عبث ہے*
ارشاد فرمایا کہ ایک صوفی غیر متشرع الہ آباد کے میرے پاس گنگوه میں آئے اور پھولوں کا ایک ہار مجھے دے کر کہا کہ آج ایک باغ میں سے پھول لایا تھا، کچھ تو حضرت شاہ عبد القدوس صاحب کے ہاں چڑھائے اور کچھ اس میں کا بچا ہوا تمہارے پاس لے آیا۔(1/2)
میں نے ان سے ان کے مذاق کے موافق کہا کہ اگر کوئی شخص نہایت لطیف المزاج اسّی روپیہ تولہ کا عطر لگاتا ہو اور آپ اس کے پاس بالکل معمولی اور خراب چار آنہ تولہ کا عطر لے جا کر اس کے کپڑوں میں لگا دیں تو کیا اس کو ناگوار نہ ہوگا؟(2/3)
ابھی ابھی یہ اندوہناک خبر ملی کہ ذوالفقار پیر نقشبندی کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون.
دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث اور حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضر�� مولانا سلمان بجنوری کس طرح بلک بلک کر رو رہے ہیں آج واقعی علمائے اسلام یتیم ہوگئے __😢
یہ انتہائی افسوس ناک خبر عالمِ اسلام کے لیے بڑا نقصان ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اس اطلاع سے انتہائی رنج و غم محسوس ہوا ہے کہ پاکستان سمیت عالمِ اسلام کی روحانی و دینی دنیا کی عظیم شخصیت حضرت شیخ حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب اس دنیا سے کوچ کر گئے ��یں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون! رحمہ اللّٰہ تعالیٰ
ان بزرگ ہستیوں کی وفات صرف ایک خاندان یا ایک روحانی سلسلے کا نہیں، بلکہ پورے عالمِ اسلام کا نقصان ہے۔
یہ وہ اہلِ دل ہوتے ہیں، جو علم، عمل، اصلاحِ نفس اور خدمتِ دین کے ذریعے ہزاروں دلوں کو روشنی دیتے، امت کو جوڑتے اور خیر و ہدایت کا پیغام عام کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی جلیل القدر دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ، خلفاء اور متعلقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
نیز پسماندگان کو ان کے قائم کردہ دینی و روحانی سلسلوں کو مزید فروغ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
آج کل "وندے ماترم" موضوعِ بحث ہے۔
واضح رہے کہ ہم مسلمان ہیں اور مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتا ہے۔
اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرنا ایمان کے منافی ہے، اس لیے ہم مسلمانوں کو اپنے عقیدے کی حدود کا احترام کرنا چاہیے۔
#RespectMuslimFaith
بچے کو "اُمید" دکھانا بھی تعلیم کا حصہ ہے۔
اگر کسی طالب علم کے نتائج خراب ہوں تو استاد کو یہ یقین دلانا چاہیے کہ "تم بہتر کر سکتے ہو" — یہ جملہ اکثر نصاب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
#hudaqasmi#education#students#psycology#school
बाबरी मस्जिद की शहादत आज भी हमारे दिलों पर ताज़ा ज़ख़्म है — और यह ज़ख़्म ता-क़यामत नहीं भरेगा।
कभी नहीं भुलाया जाएगा बाबरी के मुजरिमों का आज़ाद घूमना। कभी नहीं भुलाया जाएगा वो फ़ैसला जिसकी आड़ में आज भी मुसलमानों की इबादतगाहें निशाना बन रही हैं।
इक़्तेदार के लिए कुछ लोगों ने हमारे मुल्क को नफ़रत की आग में झोंक दिया है, लेकिन हमारा ईमान ��ै कि आज नहीं तो कल वो इंसाफ़ ज़रूर करेगा, इन शा अल्लाह।
#BabriMasjid #BlackDay #RememberBabriMasjid