🚨 Karachi: Salman Farooqi (CEO, Bionic Films) brutally beat a motorcyclist after a crash — in front of his family. Sister begged, hands folded, but he didn’t stop.
This is not a traffic dispute. It’s raw power abuse. #NoMoreEliteAbuse
اور ناظرین پاکستانی تاریخ کی سب سے بہترین اور اعلیٰ ویڈیو آپکی نظر اور اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کلیجہ میں وہی ٹھنڈ “ مسوس “ ہوتی ہے جو شدید گرمی میں جیدے کی ملائی والی لسی پینے کے بعد محسوس ہوتی ہے
Results In sialkot Are not Out Yet and Rona Dhona Shuru !!
Nobody Will Believe The PTI Lies anymore.
Pakistan is moving Forward Alhamdulilah.
Aik Vaari Faiirrr ❤️🇵🇰
میں حافظ جی سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی نشست پر کھڑے ہوں اور اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ ہمارے اس حافظ نے مودی کو گھر میں گھس کر رغڑ کر رکھ دیا اور ایسا فیلڈ مارشل صرف نصیب والوں کو ملتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف
کوئی شک نہیں کہ اس جنگ کے بعد پاکستان عالمی دنیا پر ابھر کر سامنے آیا ہے اور اسکی بنیادی وجہ صرف ایک ہے پاکستان نے اپنے سے دس گنا بڑے پہلوان کو چاروں شانے چُت کردیا ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ آج الحمدللہ پاکستان اس خطہ کا چوہدری بن چکا ہے
شہباز شریف تینوں رب دیاں رکھاں
آپ نے رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابی کے بارے میں پڑھا اور سنا ہوگا لیکن آج آپکو اسی منافق کی نسل دکھانے کا موقع دستیاب ہوا ہے جو کہتے ہیں کہ ہم نے یہ جنگ افواج کے شانہ بشانہ لڑی ہے اس کا عملی نمونہ آپکی بصارتوں کی نظر
حالانکہ دھندہ کرنے والیوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں لیکن فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ نے آج یہ محاورہ بھی غلط ثابت کردیا
زمین ملی تو بنجر کُشتیاں ملیں تو کنجر
مورخ لکھے گا پاء شریف لے دے گیا جے کیونکہ پوری کاروائی معہ فوٹیج اور میڈیائی ثبوت پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
میرے پاکستانیوں بھارت سے شاندار کامیابی حاصل کرنے کے خوشی کے موقع پر سابق ائیر چیف مارشل سہیل امان کو نہ بھولنا سہیل امان کے ذرخیز دماغ نے پاک فضایہ کی اپنی کمان کے دوران پرانے جہازون مین جدید ترین ہتھیارون کے لے ترامیم کرا کر انہیں جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل جہازوں میں تبدیل کر دیا آج ساری دنیا پاکستان ائیرفورس کی جنگی صلاحیتوں کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے اللہ کریم ائیر چیف مارشل سہیل امان کو لمبی زندگی دے امین یا رب العالمین
@HamidMirPAK@realrazidada@UmarCheema1
#OperationBunyanulMarsoos
This loud mouth just created a diplomatic tension between India and Iran. 🇮🇳 🤝🇮🇷
Scary times these, clowns who have no job other than jumping on TV channels have the power to harm the country's diplomatic ties.
& then we ask why no one is supporting us openly in wars.
ایک اہم اعلان۔
وہ جو صبح ہمارے میزائل چلنے تک بھارت کو باپ بنا کر بیٹھے تھے اب ہوا کا رخ دیکھ کر محب وطن ہو گئے ہیں۔
اگر ان کو معاف کر دیا گیا تو براہموس ہمارے ہر گھر پر پھٹے گا۔
یہ ہیں پاکستان کے شاہین! ✈️
رفتار میں بجلی، نشانے میں کمال، حوصلے میں پہاڑ!
پاکستان ائیر فورس کے ان شاہینوں کے لیئے ایک لائیک ایک ریٹویٹ
#OperationBunyanulMarsoos