@SohailAfridiISF@KPESED@SecretaryKPESED
افسوس! جب سکول کے پرنسپل کا تقرر میرٹ کے بجائے سفارش و اقربا پروری کی بنیاد پر ہو تو ادارے کی کارکردگی متاثر ہونا فطری ہے۔ سیکرٹری تعلیم فوری نوٹس لیں، اور ذمہ داروں کا تعین کریں۔ تعلیمی ادارے سفارش پر نہیں، میرٹ اور اہلیت پر چلنے چاہئیں۔
افسوس جب کسی ادارے میں قیادت کا انتخاب میرٹ، سینیارٹی اور قواعد و ضوابط کے بجائے سفارش اور اقربا پروری کی بنیاد پر کیا جائے تو اس کے اثرات ادارے کی مجموعی کارکردگی پر مرتب ہوتے ہیں۔
@SohailAfridiISF@SecretaryKPESED@KPESED

#میرٹ_کی_کھلی_خلاف_ورزی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کے دعوے کرتے ہیں، مگر محکمہ تعلیم میں آج بھی سفارش، سیاسی مداخلت اور "WRONG POSTING” کا بازار گرم ہے۔
اگر یہی “زیرو ٹالرنس” ہے تو پھر کرپشن کسے
کہتے ہیں؟
@SohailAfridiISF@SecretaryKPESED