@SohailAfridiISF@KPESED@SecretaryKPESED
افسوس! جب سکول کے پرنسپل کا تقرر میرٹ کے بجائے سفارش و اقربا پروری کی بنیاد پر ہو تو ادارے کی کارکردگی متاثر ہونا فطری ہے۔ سیکرٹری تعلیم فوری نوٹس لیں، اور ذمہ داروں کا تعین کریں۔ تعلیمی ادارے سفارش پر نہیں، میرٹ اور اہلیت پر چلنے چاہئیں۔

محترم @CSKPOfficial
کھلی کچہری میں سیکرٹری تعلیم نے واضح اعلان کیا تھا کہ پرنسپل کی رانگ پوسٹ پر تعینات تمام سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو ان کی اصل پوسٹوں پر واپس بھیجا جائے گا، مگر آج تک اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
آخر یہ وعدہ کیوں پورا نہیں کیا گیا؟ اب فوری عمل درآمد،چاہتے ہیں۔
#میرٹ_کی_کھلی_خلاف_ورزی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کے دعوے کرتے ہیں، مگر محکمہ تعلیم میں آج بھی سفارش، سیاسی مداخلت اور "WRONG POSTING” کا بازار گرم ہے۔
اگر یہی “زیرو ٹالرنس” ہے تو پھر کرپشن کسے
کہتے ہیں؟
@SohailAfridiISF@SecretaryKPESED
آج نئے تعینات شدہ سیکرٹریز بھی کابینہ اجلاس میں موجود ہیں اور آپ سب گواہ ہیں کہ نئی ذمہ داریاں کسی سفارش پر نہیں بلکہ مکمل میرٹ پر دی گئی ہیں، جس طرح آپ کی تقرری میرٹ پر ہوئی ہے اسی طرح آپ سے میرٹ کی بالادستی کی توقع ہے، اگر کسی کرپشن کی شکایت موصول ہوئی تو فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔ مزید یہ کہ تمام محکموں کو سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی سفارشات فروری کے وسط تک پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جہاں عوامی مفاد اور عوامی سہولت کو ترجیح دی جائے گی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی
#CMKP