اے مورخ ملک کی تصویر لکھ
چل رہے ہیں نفرتوں کے تیر لکھ
جاہلوں کی عزت توقیر لکھ
عالم و فاضل کی ہے تحقیر لکھ
بے گناہوں کی کوئی تقصیر لکھ
پاؤں میں ڈالی ہوئی زنجیر لکھ
کوشش پیہم عمل تدبیر لکھ
تیرے ہاتھوں میں نہیں تقدیر لکھ
بے حسی اچھی نہیں
ذہن پر احساس کی زنجیر لکھ
#ImranKhan804
#FreeImranKhan
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@ImranRiazKhan اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی سیاست کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے نوجوانوں کی اچھی تربیت بھی کر رہا ہوتا ہے۔ دیکھیں کیسے عمران خان صاحب اپنی قوم کے نوجوان کی تربیت کر رہے ہیں۔ شکریہ خان صاحب ہمیں بہادر بنانے کے لیے ❤️
Shahid Afridi sadly, you are lying again. You give a verdict, not an opinion. Next time you open your mouth to spew venom, think again because people will take you to the cleaners.
@SAfridiOfficial
@DGISPR14 کونسے شہید ۔ اک اسلامی مظلوم کا جھنڈا بھی نہیں اٹھا سکتے ظالم کو برا بھی نہیں بول سکتے پھر کیسی شہادت , کس مقصد کی تکمیل کے لئے شہید ہورہے ہیں ۔
#اسلامی_جمہوریہ_اسرائیل
آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ
1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار،