@GovtofPakistan باس: زاری بابا، ایک ایوارڈ مجھے، ایک میرے ڈرائیور کو، ایک میرے نوکر کو… اور ایک مالی کا بیٹا بھی مانگ رہا تھا، وہ بھی لے آئیے گا۔
زاری بابا: سر، میرا بیٹا بھی ضد کر رہا ہے، پلیز اس کے لیے بھی ایک لے لوں؟ ویسے بھی ہم ایسا بیٹا تو رکھتے ہی نہیں جو ضد نہ کرے
پہلے دن ایک صاحب کو امن کا پیامبر قرار دیا، دوسرے دن اُسی صاحب کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی، اور تیسرے دن اُسی کارروائی کی مذمت کرنے لگے۔ سمجھ نہیں آتا کہ یہ کیا ماجرا ہے!