جمعیت علماء اسلام کا آئینی مؤقف!
جمعیت علماء اسلام کی سیاست کا بنیادی حوالہ آئین، پارلیمان اور عوامی حقوق ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے بارہا واضح کیا کہ پاکستان کو آئین کے مطاب�� چلایا جائے، منتخب نمائندوں کو اختیار دیا جائے اور عوام کے حقِ حکمرانی کا احترام کیا جائے۔ یہی حقیقی جمہوریت ہے۔
#مولاناآئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
Exclusive.....
خبر یہ ہے کہ ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی نے وڈے گھر کیساتھ تقریباً سینگ لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ان کے پاس جو 28ویں ترمیم کا کچہ مسودہ آیا ہے وہ اتنا خطرناک ہے کہ چیخیں نکل گئی ہیں، انہیں یقین ہو چلا ہے کہ یہ ترمیم آنے کے بعد ہماری سیاست سے چھٹی ہو جائے گی اس لئے جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ یہ مزاحمت نہیں کریں گے شاید وہ غلط سوچ رہے ہیں یا تو کوئی درمیانی راستہ نکلے گا ورنہ جو ترمیم ان سے پاس کرانے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے وہ نہیں ہونے لگی، ہو سکتا ہے زرداری صاحب کی ملاقات نواز شریف صاحب سے بھی ہو جائے یا ہو چکی ہو یا شاید اسے خفیہ رکھ�� جائے، قصہ مختصر head on collision کا قوی امکان ہے
لگتا ہے ریاست اور حکومت نے تمام قومی مسائل حل کرلئے ہیں،اب آخری معرکہ مولانا صاحب کے گھر کے کچن،جنریٹر اور سیکورٹی گارڈ کے کیبن کے خلاف لڑا جائیگا، معلوم ہوا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ج�� ملکی سالمیت کےلئے خطرہ ہے ، مولانا صاحب کے گھر کا کچن،جنریٹر اور سیکورٹی گارڈ کا کیبن ہے۔۔
عاصمہ شیرازی: 👈 کبھی مولانا کے گھر کے چکر اور کبھی خلاف بیانات، ہو کیا رہا ہے؟
👇👇👇
اختیار ولی خان، کوآرڈینیٹر وزیراعظم
یہ بات درست ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے معاملے پر مولانا نے کچھ نہیں مانگا تھا ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ ایسا ہوا تو حکومت کو کچھ دینا ہے، مولانا ملک کے بڑے لیڈر، سیاست کے امام ہیں، غلط فہمی ہو جاتی ہے، بات بگڑی وہاں سے ہے جب مولانا نے دہشت گردی پر وہی ل��ئن لے لی جو پی ٹی آئی لیتی تھی۔۔ مولانا پر خود حملے ہوئے ہیں۔ مولانا کا کہنا کہ معدنیات کے لیے ایمرجنسی لگائی گئی بالکل غلط ہے۔ مولانا اس پچ پر جا کر کھیل رہے ہیں جہاں عمران خان کھیلتے تھے۔
@ikhtiarwali
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
جو 3 دن سے مولانا صاحب کے خلاف ٹاٹا کر رہے ہیں میں ان کو بتانا چاہتا ہوں!
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا ضلع کراچی ضلع کورنگی میں علامہ راشد محمود سومرو کا دھواں دھار خطاب
مجھے فخر ہے کہ میں نے زمانہ طالب علمی میں حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ کے ساتھ کام کیا ہے اور جب میں اس وقت اس عمر میں ہوں تو میں حضرت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کام کر رہا ہوں مجھے فخر ہے کہ ہمارے جانے کے بعد بھی ہم مولانا اسعد محمود کی شکل میں نوجوان قیادت اپ نوجوانوں کے لیے چھوڑ کر جائیں گے
میں ان سے کہنا چاہتا ہوں جو کہتے ہیں کہ ہم جمیعت علماء اسلام کو کارنر سے لگا دیں گے ہم جمعیت علماء اسلام کو پارلیمنٹ سے اؤٹ کر دیں گے ائیں ا کر دیکھیں اور جتنا بڑا جلسہ ہم نے ملتان میں کیا ہے اتنا بڑا جلسہ کر کے دکھائیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
آج ایک بار پھر صوبہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ کیا گیا ہے،ایک صوبہ ہے آدھے میں گورنر راج اور آدھے میں ایمرجنسی ہے،دو ہزار سترہ میں جب فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جا رہا تھا تو ہم نے ایک اختلاف رائے کیا تھا کہ فاٹا کے عوام سے پوچھا جائے، لیکن فاٹا کے عوام سے نہیں پوچھا گیا،میاں نواز شریف صاحب کے ذہن میں انضمام فاٹا عوام کے فائدہ میں تھا، آخرکار وہ صوبہ بن گیا اس صوبہ کے پہاڑ اور اس پہاڑوں کے نیچے معدنی ذخائر زخائر وہ صوبہ خیبر پختونخوا کی ملکیت بن گئے، انضمام کے بعد ان تمام ذخائر اور وسائل پر صوبہ کے عوام کا حق ثابت ہو گیا، آج کیا وجہ ہے کہ پورے صوبہ میں گورنر راج نہیں لگایا جا رہا اور صرف قبائلی علاقہ سابق فاٹا اور چار ضلعے صرف یہ بتانے کے لیے،یہ دھوکہ دینے کے لیے قوم کو کہ یہاں تو بدامنی ہے، اگر بدامنی ہی وجہ ہے تو آج کل تو آپ کو کرم ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں زبردست مار پڑ رہی ہے اس کو کیوں باہر رکھا ہے؟
آپ کی چوری ہم جانتے ہیں، بدامنی کی بات ��رتے ہو، دہشت گردی کی بات کرتے ہو، اگر بات بدامنی کی ہے تو بلوچستان کے حالات خیبر پختونخوا سے زیادہ خراب ہیں، اگر گورنر راج اس لیے لگایا جا رہا ہے کہ بدامنی ہے، اگر ایمرجنسی اس لیے لگائی جا رہی ہے کہ بدامنی ہے تو پھر اس کا زیادہ حقدار صوبہ بلوچستان ہے،جہاں اپوزیشن کی حکومت ہو آپ وہاں پر ا�� کی حکومت کو اڑانے اور وہ فاٹا جس کے ذخائر و وسائل صوبے کا حصہ بن چکے تھے آپ نے ایمرجنسی لگا کر ان کے تمام وسائل کو وفاق کے تابع بنا دیا ہے، کل جس ہاتھ سے آپ نے ان کو کچھ دیا تھا آج دوسرے ہاتھ سے آپ نے واپس چھین لیا ہے۔ یہ ملک تمہاری ملکیت ہے؟ تمہارے باپ دادا کی ملکیت ہے؟ یہ عوام تمہارے نوکر ہیں؟ عوام تمہیں جانور نظر آتے ہیں؟ جیسا چارہ چاہو ان کے سامنے ڈال دو، یاد رکھو! آپ کے اس غیر جمہوری اور جابرانہ اقدام کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔
پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾