وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کے گھر آمد!
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے آیت نور کے اہلِ خانہ سے تعزیت، اظہارِ ہمدردی اور فاتحہ خوانی کی۔ ��م کی اس گھڑی میں خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے گی تاکہ ایسے جرائم کی روک تھام ممکن ہو اور کوئی آئندہ ایسی انسانیت سوز حرکت کی جرأت نہ کر سکے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ تحقیقات میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور چائلڈ پروٹیکشن قوانین کو مزید مؤثر اور سخت بنایا جائے گا۔
متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے حکومت ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی اور بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
آئین و قانون سب کے لئیے یکساں لیکن کونس�� آئین اور کدھر ہے قانون؟
آزادی اظہار رائے؟ چادر اور چاردیواری؟ اس ”ہارڈ سٹیٹ“ میں تمام بنیادی حقوق پامال ہیں!
#AsimLaw
@zarrar_11PK@SohailAfridiISF@PTIKPOfficial@ShafiJanPTI What the hell Hafiz is killing the innocent people of Pakistan (security person+Civilian in AJK) while showing mediator between US & Iran . Double standard or hypocrisy