🇵🇸🇵🇰“For generations, Palestinians, particularly women, children, and the elderly, have been subjected to occupation, eviction, suffering, and death.
Last year, Mr. President, I had shared with you the heart-wrenching story of Hind Rajab, an innocent Palestinian girl who was brutally shot by Israeli soldiers. This year, another tragedy weighs heavily on our hearts, your heart, and the world's heart. This time, it is the deafening cries of the sobbing mother of eight-year-old Wafaa Akila, who embraced martyrdom in this senseless aggression. What should have been the first day of her school, alas, became the last day of her life. Does not a child born in Gaza deserve the same life and the same future and the same dream as a child anywhere else in the world?
The tragedies of Hind Rajab, Wafaa Akila, and countless others will echo through history as an indictment of our collective silence, failure, and inaction.”
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
اول: آپ کے لبرل ورلڈ ویو کے مطابق یہ باکل جائز بات ہے۔ دو لوگوں کا ذاتی فعل ہے جس میں کسی تھرڈ پارٹی کو کوئی harm نہیں۔
دوم: ممکن ہے وہ بیٹا ہو جو اپنے مریض باپ کی خدمت کر رہا ہو۔ سنا، آپ نے؟ کچھ بیٹے ایسے بھی ہوتے ہیں جو مریض باپ کی خدمت کیا کرتے ہیں، کچھ اور نہیں! 🙂
شاہد آفریدی کا کتا گم ہوگیا،یہ کیسا میڈیا ہے؟
کہ صاحب: کا کتا گم ہو تو بریکنگ نیوز،غریب کا بچہ گم ہو تو خاموشی ہی خاموشی۔
لگتا ہے ہمارے میڈیا میں انسان سے زیادہ کتے کی خبر اہم ہے۔
مولوی حلوہ کھاتا ہے٫
مولوی چندے لیتا ہے٫
مولوی شادی کرتا ہے٫
مولوی کاروبار کرتا ہے
مولوی سیاست کرتا ہے
اور اب
مولوی ایکسرسائز کرتا ہے...!!!
مولوی تمہاری طرح کا انسان ہے !
مولوی ہے پلاسٹکی نہیں...!!!
جےیوآئی والو!
اب خاموش رہنے کا وقت نہیں۔ ہر اُس شخص کو دلیل، حقائق اور مؤثر انداز سے جواب دو جو جھوٹ، بہتان اور پروپیگنڈے کے ذریعے مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی کو اپنی سیاست سمجھتا ہے۔
یاد رکھو! کردار کشی سے سچ نہیں بدلتا، بلکہ حقائق مزید نمایاں ہو جاتے ہیں۔ دلیل سے بات کرو، نظم کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو، اور ہر محاذ پر سچ کا مقدمہ مضبوطی سے لڑو۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے اول دن سے ھی ھائبرڈ نظام، ملکی امن وامان اور معیشت کی زبوں حالی پرجو تحریک شروع کی تھی اور جو قصور میں اپنے معراج پر پہنچی اس مین اصلی اور نقلی #نا_اہل_حکمران کو کھل کر للکارا گیا اور ان سے مطالبہ کیا گیا کہ #مہنگائی_کا_حساب_دو ۔ ان سے کھل کر کہا گیا کہ آپ نے ھمیں امن اور تحفظ دینا تھا اور آپ اس کے آئینی و قانونی زمہ دار ھیں آپ کیسے ھم سے لشکر بنا کے لڑنے کا کہہ سکتے ھیں یہ آئینی اور قانونی بات ان کو بہت ناگوار گزری انہوں نے باقاعدہ منظم منصوبے کے تحت پاکستان کے قومی خزانے اور عوام کے ٹیلس کے پیسے سے تنخواہ دار اور غلام سیاستدانوں، صحافیوں درباری صاحبان جبہ ودستاراور اور پیڈ چینلز کو مولانا صاحب کے خلاف میدان میں اتارا، کردار کشی کی گئی گالیاں دی گئیں دشنام طرازی کی گئی لیکن جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں بالخصؤص ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل میدان میں آئے #لبیک_مولانا کا نعرہ لگایا میدان میں ڈٹ گئے اور دنیا کو بتادیا کہ ھم #مولانا_کے_سنگ کھڑے ھیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ، اور اپنے جذبہ ایمانی جرات اور ھمت سے ان تنخواہ داروں کو سر کے بل کھڑا کردیا۔
آپ کی اس ھمت جرات شجاعت کو دونوں ھاتھوں سے سلیوٹ اور خراج تحسین۔ ❤️♥️👏🫡🫡
#ابابیلوں_کا_شکریہ
کمپنی کی جانب سے حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور دیگر جےیوآئی قائدین کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا، گالم گلوچ، کردار کشی، بے بنیاد الزامات اور جھوٹی خبریں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائی جا رہی ہیں۔
لیکن ہمارے نظم نے ہمیں پابند کیا ہے کہ فیک کا جواب سچ سے، جھوٹ کا جواب دلیل سے، اور بدزبانی کا جواب اخلاق سے دینا ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
اگر کسی کے پاس الزام ہے تو ثبوت پیش کرے، قانون اور عدالت کا راستہ اختیار کرے۔ کردار کشی، افواہیں اور سوشل میڈیا مہمات انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ ہم قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
راحت اندوری مرحوم سے معذرت کے ساتھ ان کے شعر میں ترمیم کررھا ھوں۔
اٹھا شمشیر،دکھا اپنا ھنر کیا لے گا
یہ رھی جان، یہ گردن ھے یہ سر، کیا لے گا؟
صرف ایک تقریر اڑادے گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ھے کہ لیڈر ھے، یہ کر کیا لے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع