میری وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ریکوئسٹ ھے کہ پیرا فورس پر چھپی کالی بھیڑوں کا علاج کریں۔ یہ لوگ حکومت کو بدنام کر رھے ہیں۔ غریب دکانداروں سے ہزاروں روپے رشوت لے رھے ہیں۔ یہ ظلم بند ہونا چاہیے👇
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
گلشن حدید سے مبینہ طور پر اغّواء ہونے والی کم سن طالبہ کا والد لڑکی کی گمشدگی اور مقدمہ درج کروانے کے باوجود متعلقہ حکام سے بازیابی کی ناامیدی کے باعث تھانے پہنچ گیا۔
لڑکی کے والد وحید علی کا کہنا تھا کے تفتیشی حکام کی جانب سے بالکل بھی کوشش نہیں کی جا رہی۔
میری بیٹی جس کی عمر تقریبآ 13 سال ہے ہماری رہائش گلشن حدید میں ہے ۔
میری بیٹی جس کا کام طیبہ ہےکلاس ششم کی طالبہ ہے۔ شام وہ چپس خریدنے گھر سے نکلی وہ اکثر جاتی ہے اور تھوڑی دیر میں واپس آجاتی ہے۔ وہ شام کو سات بجے نکلی مگر ُُپھر واپس نا آئی تو ہمیں فکر ہونے لگی۔
باہر جا کر ہر جگہ تلاش کیا ساری گلیاں چھان ماریں۔ مساجد میں اعلانات بھی کئے مگر بچی کا کچھ پتا نا چل سکا۔ جس پر ہمیں شبہ ہوا کے ہماری بیٹی کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ جس پر ہم نے مقدمہ بھِی درج کروا دیا ہے مگر۔ بچی کی بازیابی ممکن نا ہوسکی۔
ایک سوال کے جواب میں بچی کے والد وحید نے بتایا کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے ۔
ہماری آئی جی سندھ۔ ڈی جی رینجرز اور تمام حکام بالا سے گزارش ہے کہ ہماری بیٹی کی بازیابی میں مدد کریں۔
شئیر کریں اور مظلوم کی آواز بنیں۔