I Strongly Condemn the Insane & Inhumane Incident happened in Jarenwala Faislabad With Christian Community
Relevant Authorities Should Take a Strict Actions against the Culprits And Facilitators
An Exemplary Punishment Should be Given to them
گُل سکینہ کا بیہمانہ اور اندوہناک قتل ہماری معاشرتی تربیت پہ سوالیۂ نشان بن کر اُبھرا ہے
یہ واقعہ صرف گُلُ سکینہ یا اُس کے خاندان تک محدود نہیں بلکہ اس انسانیت سوز واقعہ نے ہم سب کا سر شرم سے جھکا دیا ہےاور ساتھ ساتھ ہمارے دل اور ذہن پہ کاری ضرب بھی لگا گیا ہے
#Justice4Sakina
ھم تمام قبائیلی اس گھناونے شازش کی بھر پور مخالفت کرتے ہیں
اور دُکھ کی اس گھڑی میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں
اور بھارت کی اس سازش کو ناکام بنا کے دم لینگے
#standupforkashmir
بھارتی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35Aختم کر کے��ہ صرف کشمیریوں کی بنیادی خقوق کی خلاف ورزی کی بلکہ کشمیریوں کی خقوق پر کھلم کھلا ڈاکہ اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کر کے پاوٌں تلے روند ڈالا