ان کی جگہ ہم ہوتے تو صدیوں تک اس مقدس معرکے اور جیتنے والی جنگجو ٹیم کی کہانیاں بچوں کو سناتے اور اس ٹرافی کو چوم چوم کر زنگ لگا دیتے۔ بہت بے ادب ہیں گورے، کھیل کو بس کھیل سمجھتے ہیں۔
#CWC23Final#INDvsAUSfinal
اچھے بھلے ہم مایوس اور مطمئن تھے، پھر انہوں نے امید پیدا کر دی ہے کہ 14 تاریخ والا میچ بھی جیت سکتے ہیں، دل پھر گٹکوں گٹکوں کرنے لگا ہے...
Well played Team Green 💚
#PAKvSL#rizwan