یہ چاول کی دیگ کا ایک دانہ ہے۔
پوری دیگ کا حال ہم جانتے ہیں۔
یقین نہ آئےتوآڈٹ پرراضی ہوجائیں ۔
ایک عورت جوبچاری ان پڑھ ہےاسےنوکری پرلگادیا۔ وہ سمجھی باقی سب کی طرح ووٹ چلاجائےگا صرف ۔ ۳ ہزار روپے بھی ملیں گے۔
اگلوں نے الٹا دس لاکھ قرض لے لیا اس کے نام
ووٹ تو پتہ نہیں کس کس کا
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
On the blessed occasion of the birth of our beloved Prophet Muhammad ﷺ, I extend heartfelt greetings to all Muslims. May this joyous day bring peace, prosperity, and happiness to all.
May his teachings guide us on the path of righteousness and compassion.
On the auspicious occasion of Hajj, I offer my heartfelt congratulations to all Muslim brothers and sisters. May Allah, the Most Merciful, accept the devotions of those performing the pilgrimage, and may He bless all those who have fulfilled this sacred duty in past years.
I extend my warmest wishes to all my Muslim brothers and sisters on the occasion of Hajj. May Allah, the Almighty, accept our righteous deeds and bless those who are currently performing the pilgrimage, as well as those who have had the privilege of doing so in previous years.
تو اس سے جو میرے پاس ہے، اس میں اتنا بھی کم نہیں ہو گا جو اس سوئی سے (کم ہو گا) جو سمندر میں ڈالی (اور نکال لی) جائے۔‘‘
سعید نے کہا: ابوادریس خولانی جب یہ حدیث بیان کرتے تو اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے۔
Sahi Muslim 2577
مروان بن محمد دمشقی نے کہا: ہمیں سعید بن عبدالعزیز نے ربیعہ بن یزید سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابو ادریس خولانی سے، انہوں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے ایک ایسی روایت بیان کی جو آپ نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے بیان کی، اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
👇
میرے بندو! اگر تمہارے پہلے اور تمہارے پچھلے اور تمہارے انسان اور تمہارے جن سب مل کر ایک کھلے میدان میں کھڑے ہو جائیں اور مجھ سے مانگیں اور میں ہر ایک کو اس کی مانگی ہوئی چیز عطا کر دوں