بدین شقی القلب شخص نے معصوم بچے کو بچوں کی لڑائی کے دوران چاقو مار دیا بچے کا نام عزیز لغاری بتایا گیا ہے بچہ حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں داخل ہے ویڈیو کے منظر عام پر انے کے بعد اس شخص کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جاتا ہے ایسے افراد کو نشان عبرت بنانا ضروری ہے
PTI ab Elections main naa jaaye or Nawaz Sharif say Anay waly Dino main half uthwa Liya jaye Elections per Paise zaaya mat Karen un paiso sy koi motorway ban jayegi Shukria 😇
#PTINazriati
اسلام آبادعلی پورمیں شکیلہ ہسپتال انتظامیہ کی غفلت،نومولودبچی دونوں ٹانگوں سےمعذورہو گئی بچی کی انکیوبیٹرمیں دونوں ٹانگیں جل گئیں قبل ازوقت پیدائش پرانکیوبیٹرمیں بچی کو1دن بعددیکھاتوپاوں جلےہوئے تھےبچی کوالرجی کاکہہ کرپٹی باندھ کرزخم چھپانے کی کوشش کی گئی والد،کیاکوئی نوٹس لےگا؟
❤️May this Eid bring All Of you peace😍, prosperity☺️, and success👍 in all your endeavors 🤲Wishing Everyone to Happy Eid Mubarak🤩 Have a blessed Eid Ul Fitar filled with happiness🙂 and joy💕
اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کا معاملہ۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے وقوعہ کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا۔
#Islamabad#Police
I am Absar Ali sharing with you all a cheap and horrific incident that happened to me and a number of people working at Pizza Hut Pakistan.
From June 2022 when we didn't get the salary at the end of the month and the HR told us that due to company crises as they don't have 1/6