یہ قرآن مجید کبھی نہیں جلے گا یہ ابدی ہے جب تک زمین اور کائنات باقی ہے یہ باقی رہے گا، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ میں خطاب
#Iran#Iranian#President#Raisi
تمام کی تمام پریس کانفرنس شروع سے آخر تک سُنی۔۔
دل نے تسلیم کیا کہ عسکری ترجمان کی لکھی ہوئی نہیں بلکہ محترم عرفان صدیقی کی تحریر ہے، اور ایسا لگا کہ عطا تارڑ بول رہے ہیں،کبھی لگا رانا ثنااللہ ہیں پھر آگے چل کر لگا کہ نہیں طلال چوہدری کا فلیور ہے، کلائمیکس پر پہنچے تو مریم اورنگزیب اور اسکے بعد عظمیٰ بخاری کا لب و لہجہ تھا،اور ایک موقع پر محسوس ہوا کہ وزیرقانون موقف پیش کررہے ہیں جب وہاں موجود صحافیوں نے محسوس کیا تو انہوں نے بھی سوالات اپوزیشن والے ہی پوچھے تاکہ کوئی ابہام نہ رہے