#WATCH Complete Speech
🇵🇰🇮🇳 Pakistan’s Climate Change Minister @DrMusadikMalik addressed the SCO Civilization Forum in New Delhi, highlighting climate threats to historic Mohenjo-daro and religious harmony, recalling how mosques and temples in Balochistan sheltered victims of the 2022 floods.
#SCO #Pakistan
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
If you receive an unexpected traffic challan notification, take a moment to verify it before taking any action.
For any queries, simply inbox us or visit our website.
You can also call us on (021) 111-014-014
Cybersecurity Awareness | Bank AL Habib | Rishta Bharosay Ka
سپین کا بادشاہ فاتح ٹیم کا وطن واپسی پر شاہی محل میں استقبال کر رہا سب سے ہاتھ ملایا مگر لامین یمال واحد کھلاڑی جسے باد ای نے گلے لگا لیا شاہی خاندان نے کل بھی اس سے بہت محبت دیکھائی
@ZAWAR6437917485 @KashifViews Before this permission Iran was not allowed to sell oil in open market. Iran was doing mostly illegal trade on very low prices
@najamwalikhan عمران خان پچھلے 3 سال سے جیل میں سڑ رہے ہیں جبکہ اُن کے نام پر ووٹ لے کر حادثاتی طور پر وزیر بننے والے شفیع جان جیسے لوگ سرکاری ہیلی کاپٹر پر مزے اُڑا رہے ہیں
یہ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ہیں 23 مارچ پر رومانیہ نے پاکستان کو اس کی عوام کو مبارکباد کے ساتھ پاکستان کے قومی ترانے کو رومانیہ کی دھن میں گا کر بطور تحفہ دیا ہے
سفیر محترم اردو میں آپ سب سے مخاطب ہیں اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کیجیے اور شکریہ ادا کیجئے