Recently Dr Azra Raza held a beautiful evening with Sharmila Tagore at Azra Mahal, New York.
Tahira Syed Sahiba was there along with Manoj Bajpai, Rahul Chittela and others.
This is a small segment from the mehfil where Tahira Syed sang few verses from Abhi to mein jawan hun at the request of the host.
Dr Azra Raza is an oncologist, Professor of Medicine and Director of the Myelodysplastic Syndrome (MDS) Center at Columbia University in NY.
Urdu poetry is her passion. She is almost like a present day Zia Mohiuddin when it comes to narrating the classic Urdu poetry 🌺
Sharing some beautiful moments 🌹@AzraRazaMD@BajpayeeManoj@UrduVirsa@Rekhta@Sharmila_Tagore
#lifeisbeautiful #gratefulheart #urdupoetry #poetry #حافظ_صاحب_چھا_گئے
شیعہ میں نہ کوئی بہتر ہے نہ کمتر، نہ معتدل ہے نہ انتہا پسند، نہ اچھا ہے نہ برا۔ شیعہ اپنے اصل مذہب میں ایک ہی ہیں: نسب کی تقدیس، ولایت پر ایمان، ائمہ کی عصمت کا عقیدہ، اور صحابہ کی تکفیر اور امت کے گمراہ ہونے کا حکم لگانا۔
بہترین تجزیہ👇
ویسے یو اے ای کے بدلنے چانس بہت کم ہیں
اسرائیل، یو اے ای اور بھارت اتحاد بہت آگے نکل چکا ہے
یو اے ای نے بھارت میں 100 ارب ڈالر حالیہ 4 سالوں میں نئی سرمایا کاری کی ہے۔
ابراہیم معاہدے میں یو اے ای اور اسرائیل بہت آگے نکل چکے ہیں۔
تاریخ میں دیکھا جائے تو 80 کی دہائی سے لے کر 2 ہزار کی دہائی تک کراچی کو بھی دبئی کے مقابلے میں آگے نہ آنے کے لیے یو اے ای نے کراچی کی قوم پرست تنظیموں اور زرداری گروپ پر بڑی سرمایا کاری کی تھی۔
یہی کام 2014 سی پیک شروع ہونے کے بعد بھی کیا گیا۔
سارا پیسہ ڈالر دبئی سے آیا اور تمام یو اے ای کی حکومت کی نگرانی میں ہوا تھا۔
حقائق بہت تلخ ہیں یہ صرف اسکی تھوڑی سی جھلک ہے۔
یو اے ای واحد ملک ہے جہاں بھارت نے پچھلے 14سال سے انڈینز کی سرمایا کاری میں رکاوٹ نہیں بنا۔ بھارت مودی کے ڈونرز کی بلیک مارکیٹ کا سارا پیسہ دبئی میں انویسٹ ہے۔
بھارت اسرائیل افغانستان اس وقت مکمل ایک پیج پر ہیں۔
ان کی پریشانی میں اضافہ 9 مئی فیض حمید نیازی بغاوت منصوبے کی ناکامی ھے۔
10 مئی بھ��رت کی پٹائی اور پاکستان ترکیہ آذربائیجان کے اتحاد
کے بعد ہوا۔
واضح ہو گیا کسی پہلگام جیسے فاسٹ فلیگ کے آپریشن کا بہانہ بنا کر اسرائیل کی مدد پاکستان ��ے ڈائریکٹ جنگ میں نہیں جیتا جا سکتا،
امریکہ سے یورب روس ہر ملک اور بھارت کی ملٹری اسٹبلشمنٹ مودی کو خبر دار کرچکی ہے، تبھی خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک پراکسیز کو متحرک کرنے کا پلان بنایا گیا۔
جو پاکستان نے غیر معینہ مدت تک باڈر بند کرکے خاک میں ملا دیا اور پراکسی جنگ ڈیورنڈ لائن اور اعتراف کے کچھ اضلاع تک محدود ہو گئی۔
تقریباً آخری پتا افغانستان سے دہشتگردی کی ایکسپورٹ کھیلنے اور اس میں ناکامی پر یو اے ای بھارت پریشان ہیں۔
کیونکہ افغانستان کی زیرو زرمبادلہ ذخائر پر مشتمل معیشت دہشت گردی کی سپورٹ کی نظر ہو چکی ہے
کل کی نیوز ہے کابل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ��ں تاحکم ثانی معطل کردی ہے۔
جغرافیائی لحاظ سے تجارت بند ہونے کے بعد افغانستان کی مکمل مدد سے اسرائیل یو اے ای بھارت قاصر ہیں
روز کی ضروریات کے لیے 20 ملین ڈالر کے اخراجات چاہیے ہیں۔
جو اسی صورت میں پورے ہو سکتے ہیں کہ افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے یا ایسے سلسلہ چلتا رہے،
بھارت اسرائیل افغان حکومت اس صورتحال سے پریشان ہیں کہ پاکستان کو کمزور کرنے مقاصد حاصل کرنے کے بجائے تینوں کے مقاصد داؤ پر لگ گئے ہیں۔۔ کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا گے،۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوگا؟
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
ن��ازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
و تعز من تشاء
و تزل من تشاء
بہت ٹائم بعد اس بندے کی تعریف کررہا ہوں🚨
اختلاف تھا ہے اور رہے گا لیکن 27 ویں آئینی ترمیم اسلامی اعتبار سے اور جامع تقریر اگر کسی نے کی ہے تو وہ علی محمد خان اور محمود خان اچکزئی ہے !!