آئی ایس ایف نے کل ملک بھر کے مختلف شہروں میں حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ انشاءاللہ حسان بھائی بہت جلد ناحق قید سے رہا ہو کر ہمارے درمیان ہونگے۔
بہادر ماموں کا بہادر بھانجہ
قصور میں بانی رہنما آئی ایس ایف بیرسٹر حسان نیازی کی ناحق قید کے دوران چوتھی سالگرہ کے موقع پر آئی ایس ایف نوجوانان نے حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انکی صحت اور انکی رہائی کیلئے دعا کی۔ نوجوانان کا مطالبہ ہے کہ حسان نیازی کو رہا کیا جائے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈرشن نے لاہور کے سینٹر سے لاھور کی مرکزی شاہراہ کینال روڈ کو ٹائیرز کو آگ لگا کر مکمل جام کر کے ایک بار پھر دفعہ 804 نافذ کر دیا۔
#ComeToStreetsForKhan
Imran Khan, former Captain of World Cup Cricket Champions,former President, rapidly going blind in a Pakistani jail - from neglect. A man who built & funded a first class cancer hospital that charged patients from all over the country ONLY what they could afford for amazing care.
I have seen many Indians voicing support for Imran Khan, but the Pakistani cricketers who played with him & current Pakistani cricketers are silent when he needs their support
This shows the fear of current ruling party and Pakistani military who runs the country on their own
آئی ایس ایف کے نوجوانان کا قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری شدہ رپورٹ میں بیان کردہ تشویشناک حالات کے خلاف لاہور میں احتجاج۔
#ComeToStreetsForKhan