”میں سمجھتا ہوں اسحاق ڈار صاحب نے اپنے دور میں کمال کیا تھا۔ جیسے اُنہوں نے ڈالر کو لگام دی اور معیشت سنبھالی وہ کوئی آسان کام نہیں تھا۔“ ~ سنئیے عقیل کریم ڈھیڈی صاحب کو 👇🏻
کونسے اکاؤنٹ سے بھئی؟
اُن اکاؤنٹس سے جن سے آپ نے رومیتا شیٹی سے فارن فنڈنگ لی تھی
یا اُن درجن بھر اکاؤنٹس سے جن سے آپ الیکشن کمشن میں مکر گئے تھے باوجود اس کہ انہیں آپ کے گورنر اور سپیکر چلاتے تھے
یا اُن بقول آپ کے جعلی اکاؤنٹس سے جنہیں آپ کے دوست نعیم الحق چلاتے تھے /1
اگر ادارے کے اندر خود احتسابی کا نظام ہے تو ان کو احتساب کرنا چاہیے کہ باقی دیگر کے مقابلے میں کور کمانڈر پشاور کا تذکرہ کیوں کیا جاتا ہے عوام کو تو شاید باقی کور کمانڈرز کے نام تک پتا نہ ہوں لیکن کور کمانڈر پشاور کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں
@M_Suharwardy
https://t.co/LN2qljpeEM
وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کی اہلیہ اعزا اسد رسول 2011 میں پیپلزپارٹی حکومت کے سرکاری خرچ پر امریکہ پی ایچ ڈی کرنے گئیں اور واپس نہ آئیں۔ سرکاری خزانے کی دو کروڑ روپے کی نادہندہ نکلیں!!
واہ بھئی، یہ تو سارا ٹبّر چور نکلا۔۔۔ !!؟
https://t.co/zgiMVLg2TE