𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
دنیا جتنی مرضی مل جائے، دل تب تک خالی رہتا ہے جب تک دل میں رب کی یاد نہ ہو۔
دلی سکون چیزوں سے نہیں، رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔ آج پیر کا دن ہے، اسلئے ہفتے کا آغاز رب کی یاد سے کر لو۔۔
صبح بخیر 🌅
#اردو_زبان

انسان اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے
لیکن سکون اسی وقت میسر آتا ہے جب وہ یہ جان لے کہ جو بھی ہوگا قدرت والے کی جانب سے بہتر ہوگا
اپنے خواہشوں کو اللہ کے سپرد کردیا کریں
اور مطمئن ہو جائیں کہ جو فیصلے خدا کی جانب سے ہوں گے انتہائی محبت سے ہوں گے ہمارے حق میں بہتر🌸
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
نئی منزل کی تلاش ہے، ابھی سفر باقی ہے
قدم تھکے تو کیا ہوا، حوصلوں کا اثر باقی ہے
اندھیری رات روک نہ پائے گی میرے ارادوں کو
دل میں امید کا روشن ایک نگر باقی ہے
نئی منزل کی تلاش ہے، اور جینے کا ہنر باقی ہے۔
#اردو_زبان