Lütfen biri açıklasın 😭 arkadaşım dün sevgilisinin yanına gitti geldikten bir gün sonra bugün boynunda böyle bişey oldu . Benden yardım istedi ne olduğunu bilmiyoruz .Bu nedir ? Biri bunu biliyor mu ?
بجلی کے بھاری بلوں کا معاملہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اہم اجلاس
مختلف سرکاری ملازمین کو مفت یونٹس کے معاملہ پر تفصیلی رپورٹ طلب، فیصلہ
سرکاری دفاتر میں بجلی کے استعمال میں کمی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے، فیصلہ
مزید مشاورت کے لئے چاروں صوبائی وزرائے
بریکنگ نیوز، صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کے پراسس کا آغاز کردیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کو خط صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل مُلاقات کی دعوت دے دی
#FloodsInPakistan
ووٹ دینے والے سارے کے سارے ڈوب گے
اور
ووٹ لینے والے لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد میں بیٹھے پانی کی سطح کے کم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
یہ سب ایک ہیں۔۔ سب لوٹے ہیں۔
پاکستانی سیاست کن کے ارد گرد گھومتی ہے اور بڑی سیاسی جماعتیں جن کے آنے اور جانے سے عروج و زوال دیکھتی ہیں جانیے اس ویڈیو میں ۔۔
پارٹ : 1