حسان نیازی بہترین انتخاب ہیں ہمارے لیگل سائیڈ پہ کچھ کمزوری تھی انشاللہ @HniaziISF جسے نوجوان جو قانون اور کچہری کی بہت عمدہ سمجھ رکھتے ہیں اس کمزوری کو ہماری strength میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے دیر آئے درست آئے
نوسربازوں رنگ بازوں کے ہاتھوں میں ملک دے دیا گیا ہے
ایک سپیڈو میٹر اعلان کرتا ہے ہفتے کی چھٹی ختم
ٹوکرے واہ واہ واہ
زبردست یہ ہوتی ہے گورننس
دوسرا چھٹی کے فائدے بتا رہا ہے
چھٹی بحال ہو گی اور
ٹوکرے واہ واہ واہ
یہ ہوتی ہے گورننس
یہ ہوتی ہے سپیڈ
یہ ہوتا ہے وژن
کل بہت سے ترک اور عرب بھائی وزیراعظم پاکستان کی ٹوئیٹ کے بجائے عمران خان کی اقوام متحدہ کی اسلاموفوبیا پر کی گئی تقریر اور ٹوئیٹس پوسٹ کرتے رہے۔شہباز شریف اب جب اپنی ٹیم سے اسکا گلہ کریں گے تو بجائے اسکے کہ سچ بولا جائے کہا جائے گا سر عمران خان کی طرح عربی میں اکاؤنٹ بنا لیتے ہیں