*ہم بھوکے مر کے اس مٹی میں دفن ہونا پسند کریں گے
لیکن
اپنی مٹی کا سودا ہرگز نہیں کریں گے۔ یہ سوچنا بھی مت۔
فیلڈ مارشل عاصم منیرا سے ملاقات کے بعد ایرانی صدر کا ٹویٹ۔*
عمران خان نے درست کہا تھا: ان جرنیلوں نے پاکستان کو ایک
کرائے کی ریاست بنا دیا ہے، جہاں ڈالروں کے عوض
ملک کی خودمختاری اور عوام کا خون تک بیچ دیا جاتا ہے!
بقول احمد فراز :
”پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں۔“