توشہ خانے سے گاڑیاں لینا سنگین جرم ہے
شریف اور زرداری خاندان دونوں نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لے رکھی ہیں
مگر ان کو سزا اس لئے نہیں ہو سکتی کہ جرنیل ان کے ساتھ ہیں
عمران خان نے ایک لیگل پراسس کو فالو کر کے ایک گھڑی حاصل کی
اور اسے چودہ سالوں کی سزا سنا دی
خود ان لوگوں نے بتایا تھا صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا تھا اور اسی کاغذ کے ٹکڑے پر عمران خان کو سزا دی نالت ہے تیری فیصلوں پر جھوٹ بھی بولتے ہوں اور واپس اسی جھوٹ سے بھاگتے ہوں
ایک ایک کرکے تمام ٹاؤٹی صحافی، تمام ٹاؤٹی سیاستدان، ٹاؤٹی تجزیہ کار، ٹاؤٹی مشینری، ٹاؤٹی دانشور، یوٹیوبرز، نواز، شہباز، مریم، بلاول، فضل الرحمن، ایم کیو ایم اور سارے ججز جب عمران خان کو گرانے میں ناکام ہوگئے تو مجبورً چیفوں کو خود میدان میں اترنا پڑا ہے۔ عمران خان آپ کو سلام