یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
میکس بلومینٹل 🚨"اسرائیلی انٹیلی جنس نے غزہ میں چھوٹی بچیوں کے فون ہیک کیے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے والد کب گھر واپس آئیں گے۔ پھر وہ ان کے گھروں پر فضائی حملے کا حکم دیتے اور بچیوں کو زندہ جلتے ہوئے سنتے۔"اگر یہ بات آپ کو بیمار نہیں کرتی تو پھر دنیا کی کوئی چیز آپ کو متاثر نہیں کر سکتی۔انہوں نے قتل کو تفریح بنا دیا ہے۔یہ ہے وہ چیز جو ایک شیطانی معاشرہ پیدا کرتا ہے
@MaryamNSharif A CMH like hospital an aps level school and special cell for the families of shuhda and ghazies of police service is needed for a long time maybe you could do something about it. Funds often don't reach to the families and aren't sufficient enough 4 the families...
@KhawajaMAsif Sir JB noon league ki leadership Kashmir ki hai or ab to hkomt b @NawazSharifMNS ki hai to kashmiri abi TK internet SE q mrhom hain ? Banking system online jobs hr chez aysy pathar k zmany main phnchi hoi h please have a kind look into this matter
Hy chaos is on in world war flood blood bath but keep your faith in humanity know that all it takes is one more step... War with darkness is always on ... Keep the light burning ...Keep going
@iqrarulhassan Sir alternate system Kya hai ? AP challenges identify krain unko address krny Ka or new challenges k Leye system design krain btayn awam ko ye system Pehly tha ye hm la Ry hain
عمل و ردعمل کا بے رحم پہیہ اگر کشمیر میں چل پڑا تو عاشقان ایکشن کمیٹی دو سال بعد دانتوں میں انگلیاں دبا کر روئیں گے۔یہ پاکستان نہیں کشمیر کی تباہی کی تحریک ہے۔اصل منصوبہ گوریلا جنگ کے حالات پیدا کرنے کا ہے۔فنڈز "دوست" مہیا کریں گے،لاجسٹک انڈیا کی ذمہ داری ہو گی اور سپلائی افغانستان کے سپرد ہو گی۔ایکشن کمیٹی سے ہٹ کر الگ تھلگ "آرگنائزیشن" کھڑی کی جا چکی ہے۔ریاستی مشینری میں موجود روگ ایلیمنٹ سہولت کاری بھی کریگا۔آپ نے دیکھا عمر نذیر کا بھائی شہید ہوا،قریبی دوست شروع میں کام آ گیا اور خود اسکا اپنا مستقبل "خاموش اطاعت" یا "دائمی خاموشی" ہو گا۔کچھ عرصے بعد ایکشن کمیٹی عضو معطل ہو جائے گی اور ان دیکھی قیادت کمان سنبھال لے گی۔جس کے ساتھ مذاکرات ہو سکیں گے نہ قابو پایا جا سکے گا۔گوریلا جنگیں اپنے جلو میں کامیابی نہیں مکمل تباہی لاتی ہیں۔شام،عراق افغانستان وغیرہ کی مثالیں سامنے ہیں۔پاکستان نے کشمیر چھوڑ بھی دیا تب بھی گوریلا قیادت سیاسی قیادت کا خلا نہیں بھر سکے گی اور نہ کسی دوسری سیاسی قیادت کو موقع دے گی نتیجۃً کوئی بیرونی طاقت قبضہ جما لے گی جس کیخلاف گوریلا طاقت جدوجہد جاری رکھے گی۔اس صورت میں سپلائی لائن پہلے والی ہی رہے گی البتہ لاجسٹک اور فنڈنگ فراہم کرنے والے "دوست" بدل جائیں گے۔مگر کشمیریوں کیلئے امن کا حصول عنقا ہو جائیگا۔جوش و جذبے سے لبریز مگر سیاسی پختگی اور شعور سے عاری قیادت اس کے سوا اپنی قوم کو اور دے بھی کیا سکتی ہے....۔!! تب لندن میں حمایت میں مظاہرے ہونگے نہ جنیوا میں حقوق انسانی کی اپیل ہو گی اور نہ کوئی ٹھکرایا ہوا سیاستدان آزاد پتن یا کوہالہ کی طرف جائیگا۔
یہ انجام اس قوم کا ہوتا ہے جو خدا کی طرف سے عطا کی گئی نعمت کی ناقدری کرتی ہے۔امن وہ نعمت ہے جس کی دعا ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کے ایک حصے کو بیت اللہ شریف کے پہلو میں آباد کرتے وقت مانگی تھی۔آزاد کشمیر کے باسیوں کو اللہ تعالیٰ نے ایٹمی قوت رکھنے والے اس ملک کے ذریعے امن جیسی نعمت سے نواز رکھا تھا جس نے ان کیلئے اپنے سے بیس گنا بڑے دشمن سے اسی سال سے متھا لگا رکھا ہے اور تین مہلک جنگیں لڑیں۔مگر ان کا ایک قلیل گروہ اپنے محافظ ہی کے درپے ہو گیا ہے اور دونوں ایک دوسرے کی طاقت کا مزہ چکھنے پر مجبور ہو چکے ہیں
خدا یوں بھی گناہوں کی سزا دیتا ہے
بانٹ کر قوم کو گروہوں میں لڑا دیتا ہے
آسماں ہی سے عذاب نازل نہیں ہوتے
آدمی کو بھی ملک الموت بنا دیتا ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ موثر افراد آگے آئیں اور اس تباہی کے عمل کو یہیں روکنے کی کوشش کریں۔
"وگرنہ دیکھنا ساحل پر سارے ڈوب جائیں گے"
بلوچستان سے کشمیر تک کے حالات چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ اس خطے کے باسیوں میں اتفاق اور انکی ریاست کا استحکام "لا الہ الااللہ" کے سوا نہ لسانی قومیت میں ہے،نہ نسلی قومیت میں اور نہ علاقائی ثقافت میں بلکہ "خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی" کے مصداق اس ملک خدادا کا استحکام صرف نظریہ توحید اور اس کے تصور حریت و اخوت و مساوات میں ہے جسکی بکثرت تکرار ہمیں مفکر و مصور و مبشر پاکستان کی فکر میں ملتی ہے اور بانی و معمار پاکستان قائد اعظم کی تعلیمات میں نظر آتی ہے
چمن کے مالی اگر بنا لیں موافق شعار اپنا اب بھی
چمن میں آ سکتی ہے پلٹ کر چمن سے روٹھی بہار اب بھی
To all Muslim powers around the globe, If you see this and you love Pakistan by any mean, pray for it. This is the hardest time, Pakistan is facing hurdles from every corner and side. Pray for the rise of Pakistan, the first Islamic nuclear power. Long live Pakistan
ہوسکتا ہے میں غلط ہوں لیکن آزاد کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ پاکستان والوں نے ہمیشہ بہترین سلوک ہی کیا ہے ۔ بجلی انکی سستی تھی ۔ غریب ملک ہے پھر بھی پنجاب جہاں سے آٹا آتا ہے ،وہاں آٹا مہنگا ہے مگر اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو سستا آٹا دے رہے تھے ۔اس علاقے کی ٹیکس کولیکشن بہت کم ہے پھر بھی اپنے تئیں جتنا کرسکتے ہیں اپنے بہن بھائیوں کیلئے یہ ملک کررہا تھا۔
یونیورسٹی ،کالجوں میں انکا کوٹا تھا۔ ملازمتوں میں انکی سیٹیں تھی ۔ انڈیا والے مقبوضہ کشمیر والوں کو ہرجگہ پراپرٹی خریدنے کی اجازت نہیں دیتے ۔ یہاں اسلام آباد پنڈی کے پوش علاقوں میں سب سے زیادہ انکی پراپرٹی ہے ۔
یا تو بہت امیر ملک ہو جس کے آگے آپ مطالبات رکھو ۔ جو ملک اپنے لوگوں کا حق مار کر آپکی ضروریات پوری کرتا رہا ہو ، اس سے گلہ بنتا نہیں ۔🥲
پھر اصل مسئلہ آتا ہے سیٹوں کا جس پر اتنا جھگڑا کیا گیا ۔
پھر بھی کہوں گی کہ پیار محبت سے مسئلے کیے جائیں ۔ کچھ اپنی سنائیں ، کچھ انکی سنیں ۔ کشمیری بھائیوں سے کہوں گی کہ جذبات میں آکر دشمن کے آلہ کار نہ بنیں ۔ دشمن کے ہاتھ مضبوط نہ کریں ۔ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں ۔ 🇵🇰
@KeepsamM Msla e ye hai action committee ko smj e ni ai kb un ki izt ko inu NY nelam Kr Dia jitna paisa göv NY Dia hai ye khrbu kha chuky hain burecracy smyt ye PPP pti walay agr us khaye way paishy Ka 10% b LGA HOTA to AJ kashmir saray main train line Hoti hr district main airport hota
bat yhan tk ai q, state ny pehly non state actors ko entertain q kia jb system mojod tha sara to 3 sal q Commmitments ki aj jb ghreeb awam ko lgny lga k un ki aysy suni jaye gee to wo in k pechy hain , Nuksan Phir kashmir ka hai May allah protect muslims from muslims #Rawalakot
@Ajk_Updates_ AP election lro or hkomt main ao,kb TK kashmirio Ka khoon kraty rho Gye AJ ye mutalba kal wo mutalba Kashmir main kashmirio ki hkomt honi cheye to election jeeto nizam badlo khamkha q Kashmir ko paralys kia Howa hai?