ہرن اور اللہ تعالیﷻ کی قدرت
ہرن کی کمر پہ جو پسینہ آتا ہے وہ اسکی ناف میں جمع ہوتا ہے اور جب دوڑتی ہے تو جو گرد اوڑتی ہے وہ پسینے پہ جم جاتی ہے اور وہ کستوری بن جاتی ہے یہ خاصیت ایک خاص قسم کی نسل ہے ہرن اس میں پائی جاتی ہے اور یہ خاصیت ہرن کو تب ملی جب اللہ تعالیٰ نے حضرت👇
#رمضان دراصل خلوت اور خاموشی کا مہینہ،یہ خدائی سے کٹ کر خدا کے ساتھ معمول سے کچھ بڑھ کرمتعلق ہونے کا مہینہ،یہ تنہائی میں بیٹھ کر آیات الہی پر عام دنوں سےکچھ زیادہ غور و فکر کرنے کا مہینہ،یہ لذات دنیا پر عام حالات سے بڑھ کر اخروی تقاضوں کو فوقیت دینے کا مہینہ
-
#فیلیات ✍🏻
اے میرے رب کریم!
رمضان کا مہینہ قریب آ گیا ہے، پس تو اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔
اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں
پطرس بخاری گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل تھے ایک صاحب ان سے دفتر ملنے آئے پطرس اس وقت کچھ لکھنے میں مصروف تھے بنا دیکھے بولے
"برائے مہربانی تشریف رکھیئے "
وہ شخص حیران ہوا اور بولا میں لاہور کا ڈپٹی کمشنرہوں۔
پطرس نے اس کی طرف دیکھے بغیر جواب دیا "تو آپ دو کرسیوں پر بیٹھ جائیں"
سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے اور ان کا درد دور کرتا ہے۔ نیز سیب کا رَس پینا معمول بنانے سے گردوں میں پتھری بننے کا عمل بند ہو جاتا ہے۔ اس طرح بنی ہوئی پتھری ٹوٹ کر پی��اب کے ذریعے باہر آجاتی ہے۔
https://t.co/75ZKcWd49k
سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے اور ان کا درد دور کرتا ہے۔ نیز سیب کا رَس پینا معمول بنانے سے گردوں میں پتھری بننے کا عمل بند ہو جاتا ہے۔ اس طرح بنی ہوئی پتھری ٹوٹ کر پیشاب کے ذریعے باہر آجاتی ہے۔
https://t.co/gCV6RaZQm0