@iqrarulhassan
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
رات بھر جاگ کر انڈس اسپتال، دی سٹیزنز فاؤنڈیشن، ایدھی، ایس آئی یو ٹی، ورلڈ میمن آرگنائزیشن، ہیومن اپیل اور احساس جیسے اداروں کے لیے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے ان اسپتالوں اور اداروں کی مدد کی اپیل کرنا جو سکون اور اطمینان دیتا ہے وہ شاید ہی کسی اور چیز میں ہو۔
میں بطور مسلم اپنی ریاست کے وزیر اعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سرعام معافی مانگنے تک فرانس سے ت��ام زمینی اور فضائی روابط منقطع کرنے کا اعلان کریں - ان کے سفارتکاروں کو مستقل ملک بدر کرنے کا حکم دیے کر امت مسلمہ کی وحدت کا ثبوت دیتے ہوئے ریاست مدینہ ثانی کی لاج رکھیں - شکریہ
(2/2)
گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے ذریعےعالم اسلام کی دل آزاری کی اجازت دینے پر میں فرانس کےصدر کو یہ پیغام دیناچاہتا ہوں کہ ہم خاتم الانبیاءﷺ کی امت میں سے ہیں جو اپنےنبی کی شان میں گستاخی کے خلاف کسی حد تک بھی جا سکتےہیں اس لئےمیں فرانس کے تمام امپورٹڈ پراڈکٹس کابائیکاٹ کرتاہوں
(1/2)
انسان عمربھرسیکھتاہےالحمدللّٰہ میں بھی ہرلمحہ اپنی اصلاح کرتا رہتا ہوں مجھ پر اللہ کابیشمار کرم،رحمتیں،عنایات ہیں،چوبیس گھنٹےبھی سجدےمیں رہوں تواللہ کااحسان نہیں اتارسکتااللہ نےبہت عزت دی،حق سچ کہالکھا،مخالفین ناقدین،مافیاحاسدین کےپاس میرےخلاف اس سےزیادہ کچھ نہیں،پاکستان زندہ باد
ایک تو انگریزی ہماری مادری زبان نہیں دوسرا وہ بڑے صحافی ہیں اور انکا یوٹیوب چینل بھی بڑے چینلز میں شامل ہے تواللہ جسے چاہیے عزت دے۔گورا کمپلیکس سے باہر نکلیں۔
سب سے زیادہ امام حسین ع کے عزادار تو پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہیں، لیکن صرف ماتم اور عزاداری کرنے کے علاوہ ان علیہ سلام کے نقش قدم پے کوئی عمل نا ہو، اپنے صوبے کا ستیاناس ہوتا اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھیں لیکن پی پی پی کی یزیدی حکومت کے خلاف کوئی ایکشن ہی نا لیں
مرے ہوئے یزید کو گالیاں دینے والوں سے التجا ہے کے زندہ یزیدیوں کے خلاف کھڑے ہو جائیں یہی درسے کربلا ہے۔
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کا ہے
@MuradAliShahPPP
کشمیر میں 5 اگست 2019 سے لیکر اب تک کے بھارتی سیاہ اقدامات نے دنیا کو بھارت کا ایک کا مکروہ، شرمناک اور بھدا چہرہ دکھایا ہے جہاں 80 لاکھ کشمیری اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسرکر رہے ہیں-کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کے دوران پاکستان اپنے کشمیریوں بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
غازی خالد نے جو ��چھ کیا ،بہترین کیا، ہر مسلمان کو ویسا ہی ہونا چاہیئے،
اگر کسی کو غازی خالد کے عمل پے اعتراز ہے تو پہلے جا کر وہ اپنا ایمان درست کرے اور اپنے ایمان کی پرواہ کرے ۔۔۔
#Khalidghazi
#khalid_ghazi_ko_riha_karo