دو شخصوں میں سے وہ ایک تھے جس وقت یہ دونوں غارثور میں تھے اس وقت یہ پیغمبر اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے کہ کچھ غم نہ کر یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
( التوبہ :40)
#صحابہ_معیار_حق_ہیں
صحافی : سنا ہے آپ کو بھی نیب نے طلب کیا ہے!
میں نےاس ملک میں شرافت کی سیاست کی ہے، انتقامی کاروائیوں سے ڈرنے والا نہیں مجھے میرے اکابر نے آزادی کا درس دیا ہے ہم کسی کی غلامی برداشت نہیں کرسکتے
احتساب کے نام پر سیاسی کھیل کھیلنے والوں کا احتساب ہم خود کریں گے ۔ انشاءاللہ