کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے عباد فاروق نے تحریک انصاف کی ٹکٹ واپس کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ہمیں یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید نے کورکمانڈر ہاؤس کو آگ لگانے کا حکم دیا.
اس ��عترافی بیان کے بعد ان شرپسندوں سے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئے
آپ تھوڑی دیر کے لیے یہ بھول جائیں کہ بلاول بھٹو بھارت گئے تھے ۔
آپ صرف یہ یاد رکھیں کہ پاکستان کا وزیر خارجہ چین اور روس کی بنائی گئی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا گیا تھا ۔
اب وہ جانے سے پہلے مودی کو " گجرات کا قصائی " کہہ کے جاتا ہے۔ انڈیا سے اسے قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں ۔وہاں اپنے خطاب اور انٹرویوز میں کشمیر ، کلبھوشن ، سمجھوتہ ایکسپریس ، یو این اؤ قرارداد،ریاستی دہشت گردی ، ہر موضوع پہ کھل کے بات کرتا ہے ۔
ڈپلومیٹک سمائل کے ساتھ راج دیپ سر دسائی کو انٹرویو دیتا ہے ( جو کہ یقینا آپ نے نہیں دیکھا ہو گا ) جس کے چینل کی پچاس کروڑلوگوں تک ریچ ہے ۔
ہر سوال پہ اتنے سینئر اینکر کی کلاس لیتا ہے۔
پاکستان کا دفاع کرتا ہے ۔انڈین عوام اور سپر پاورز کے وفود کے سامنے اپنا اور کشمیر کا مقدمہ لڑتا ہے ۔
پھر بھارتی وزیر خارجہ تب بکواس کرتا ہے جب آپ کا وزیر خارجہ واپسی کی فلائٹ میں ہوتا ہے۔آپ کا وزیر خارجہ ائیرپورٹ پہ اترتے ہی جواب دیتا ہے ۔
چھوڑیں کہ وہ بلاول بھٹو تھا ۔
اور کیا مودی کو چپیڑیں کرا کے آتا
آپ ذرا صاف نیت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی پرفارمنس دیکھیں
اور کچھ انٹرویوز دیکھ لیں ۔۔۔۔کچھ اخبارات پڑھ لیں پلیز ۔۔۔۔۔اور نہیں تو انڈیا ٹوڈے کے ساتھ وزیر خارجہ کا انٹرویو دیکھ لیں ۔۔۔۔
#SCO2023
#BilawalBhuttoZardari
@COLHKGHQ آپ کے پاس اس الزام کا کوئی ثبوت ؟
چلو اک الزام ایسے ہی ہم لگا دیتے
ہیں کہ آپ اس کے پاس ملازم تھے اور مالی چوری کی وجہ سے آپ کو کام سے نکال دیا گیا ہے اور آپ اس طرح کی پوسٹ لگا رہیں ہیں ۔
ہن آرام جے
@MuhammaddNawaz@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan اللّہ پاک آپ کی بہنوں اور بیٹیوں کو خان جیسا شوہر دے آمین ثم آمین اور آپ کی امی کو پنکی جیسا کردار عطا فرمائے آمین ثم آمین اور آپ کی بیوی آپ سے طلاق لے کر اپنے یار کے ساتھ ڈنگ ڈانگ کرئے اور پکڑے جانے پر اس ہی سے عدت میں نکاح کرئے آمین ثم آمین
@waqas_amjaad اللّہ پاک آپ کی بہنوں اور بیٹیوں کو خان جیسا شوہر دے آمین ثم آمین اور آپ کی امی کو پنکی جیسا کردار عطا فرمائے آمین ثم آمین اور آپ کی بیوی آپ سے طلاق لے کر اپنے یار کے ساتھ عدت میں نکاح کرئے آمین ثم آمین