ایک شخص نے فرعونی دعویٰ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو دفن کرنے کا اعلان کیا تھا، آج اس کی اپنی جماعت قانونی طور پر دفن ہوگئی۔ الیکشن کمی��ن سے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگیا۔بنانے والوں کی اربوں کھربوں روپے کی انویسٹمنٹ ڈوب گئی۔
لیبارٹریوں میں بنائی جانے والی ایسی ناجائز چیزوں کا مقدر یہی ہوتا ہے۔
قرآن مجید کی سورۃ البقرۃ،آیت نمب��:20 میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے،
اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ۔''
” بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے “
@AltafHussain_90 تاجروں اور صنعتکاروں سے اضافی ٹیکس لینے کے لئے حکمراں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا منظور کردہ CSR بل واپس لیا جائے۔
الطاف بھائی کا مطالبہ جائز ہے۔
کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی بل نامنظور
@Saim_Riz@APTMAofficial
یہ بے شرمی کا نیکسٹ لیول نہیں ہے کہ جس میں آپ سے گٹر کے ڈھکن مینیج نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔
اور میں یہ بھی بتا دوں حکومت نااہل نہیں ہے۔ اپنا کام ہو تو ساری صلاحیتیں نظر آتی ہیں۔ میئر کراچی کے الیکشن میں ہی ان کی صلاحیتیں دیکھ لیں۔
@WaseemBadami#قبض��_مئیر_استعفی_دو
انکا باپ پیسے دیتا ہے سرکاری پروٹوکول پر لگنے والے جو صاحب کی رننگ پر لگا ہے؟ یہ ٹیکس دینے والوں کے پیسوں پر عیاشیاں کر رہے ہیں اور سڑک پر چالان عوام دے رہی ہے
ای چالان صرف کراچی کے لئے،
نئی نمبر پلیٹ صرف کراچی کے لئے،
کے الیکٹرک کے نام پر بھاری بلوں کی بھرمار صرف کراچی کے لئے ۔
کراچی کما کر وفاق کو بھی کھلائے، سندھ کو بھی کھلائے ، پھر بھی اِس زرداری مافیا کا پیٹ نہیں بھرتا اور یہ اہلِ کراچی کی رگوں سے خون تک نچوڑ رہے ہیں اور اُس کے لئے نئے نئے ہتھکنڈے اختیار کررہے ہیں۔ اس کے عوض کراچی کو پانی کی دو بوند تک دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
یہ سب کچھ اسلئے ہورہا ہے کیونکہ کراچی والے یہ ظلم سر جھکا کر سہہ رہے ہیں ، آپ جب تک سر جھکا کر ظلم سہتے رہیں گے یہ سفاک وڈیرے اپنا ظلم جاری رکھیں گے بلکہ مسلسل بڑھاتے رہیں گے،
اسلئے ان ظالم وڈیروں کے ہاری بننے اور خاموش رہنے کے بجائے ان کے خلاف عملی جدوجہد ہی واحد راستہ ہے۔
دنیا میں قتیل اُس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ
آج 16 ستمبر سے جبری گمشدگی کا 68 واں دن ہے۔ سابق ایم این اے نثار پنہور اور سینئر رہنما انور ترین تاحال لاپتہ ہ��ں۔
یہ غیر قانونی حراست ایک طویل عرصے سے پاکستان کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر ایک بدنما داغ ہے
#ReleaseNisarPanhwar
#ReleaseAnwarTareen
سندھ کی تعلیم کے ساتھ اتنا ظلم
کوٹہ سسٹم کے تحت بھرتی سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید اظہر علی شاہ نشے میں دھت محفل میں شرکت
کوئی شرم شرمندگی نہیں۔۔۔ خدارا خوارج ہند کے ساتھ خوارج سندھ پر بھی ہاتھ ڈالو انھوں نے پورے شہری سندھ اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے
اونٹ کی کٹی ٹانگ پر شور مچانے والی انسانی حقوق کی تنظیمیں کہا غائب ہیں
کراچی سے دو جیتے جاگتے انسان 52 روز سے لاپتہ ہیں مگر کسی تنظیم کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی نثار احمد پہنور اور انور خان ترین کا تعلق الطاف حسین سے ہے شائد اسلئے سب خاموش۔۔
لعنت منافقوں
#ReleaseMQMLeadersNow
پولیس ہو یا عام سرکاری ملازم سب رشوت اور حرام خوری کو "چاۓ-پانی" کا نام دیتے ہیں۔ بات صرف 50 یا 100 روپے کی نہیں، اگر آپ انکو 50 یا 100 روپے دینے پر چھپ رہتے ہیں تو کل یہ آپ کی چمڑی اتارنے کو بھی ��اۓ-پانی کا نام دیتے ہیں۔ کرپشن کی شروعات 10-20 روپے سے ہو جاتی ہے۔
یار ویسے پی پی نے بھی چن چن کر کم تنخواہ پر گدھے بھرتی کیے ہیں اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں اب بلاول کے بیک گراونڈ پر دیکھو کون سا گانا لگا دیا ،
نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار
نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو، تم کتنی سندر ہو
😀😛
مظاہر ین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی بازیاب�� کیلئے بچوں کا الگ مظاہرہ عوامی مرکز کا توجہ بنا رہا
#ReleaseMQMLeadersNOW
کراچی میں سندھی نسل پرست پیپلے اپنی روایتی تاریخ دہرا رہے ہیں جو انہوں نے ہندوؤں کے جانے کے وقت کی تھی۔
کراچی اس وقت افغانوں کا سب سے بڑا شہر ہے یہاں ان کی سینکڑوں کچی آبادیاں ہیں ایک بہت بڑا المیہ دستک دے رہا ہے۔
اسلام آباد ہوش کے ناخن لے اور فوری طور پر کراچی میں مار لکا لگا کر اس کا نظم و نسق فوج کے ذریعے سنبھال لے۔
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پخانستان دونوں جماعتیں لینڈ مافیا اور زمینوں پر قبضہ کرنے والے حرامیوں سے بھری ہوئی ہیں۔
@OfficialDGISPR@HRCP87@PakPMO
پلیز پنجاب حکومت اگر ٹائم ہو تو اس پہ ایکشن لے🚨
مشہور بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ کھل عام راولپنڈی میں عزت دار لوگوں کی پگڑیاں اچال رہا روکنے والا کوئی نہیں ویڈیو بناکر ذلیل بھی کرتا کہ یہ تاثر دے سکے کہ اس کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا !!
لینڈ مافیاکراچی کی خالی ہونے والی افغان بستیاں ہتھیانےکی سازش کررہا ہےجبکہ
یہ ساری زمین کراچی کی عوام کی ملکیت ھیں۔
ان سوسائیٹیزکے پیسےعوام دے چکی ھے ۔پہلے ان زمینوں پر افغانیوں نےقبضہ کیااب قوم پرست قبضہ کرنا چاہ رہے ہیں۔حکومت لینڈ مافیاکے قبضے سے پہلے اصل مالکان کے حوالے کرے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن KMC کے بنائے "ناظم آباد میگا سپورٹس سینٹر" کا گراؤنڈ ایک باقاعدہ پلاننگ کے کچرا کنڈی میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ کچھ عرصے بعد اسے لینڈ مافیا کے حوالے کیا جا سکے- ہم کراچی کی کس کس چیز کو روئیں 🤷♂️
جیئے بھٹّو - لٹّو تے پھٹّو
#موئن_جو_کراچی