😇🥀𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐄_ 𝐌𝐞𝐫𝐚𝐣 𝐦𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🌹📿
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی ❤️
سُوئے مُنتہا وہ چلے نبیﷺ ❤️
کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی ❤️
بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ ♥
صَــلَّــو عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ. ❤️
❤️
زمینی حملے کی کمانڈ جنرل یائیر شالام کے سپر کی گئی تھی ۔ کل رات شرقی البریج میں یہ ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں گھس گیا ۔ کچھ ہی دیر بعد اسے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات آنے لگیں ۔ اب یہ بات کنفرم بھی ہوگئی ۔ اسرائیلی امور پہ گہری نظر رکھنے والے مصری صحافی احمد موسیٰ نے بھی اسکی تصدیق کی