جنوبی پنجاب کو اس کا حق ملنا چاہیے سیاسی جماعتیں جو یہ وعدہ کر کے آتی ہیں پھر تخت نشین ہوتے ہی اپنا وعدہ۔ بھول جاتی ہی اب وقت ہے محروم علاقوں خاص طور پر جنوبی پنجاب اور بلوچستان کی محرومیاں دور کی جائیں اس ملک کے وسائل پر ان کا بھی برابری کی بنیاد پر حق ہے
فیلڈ مارشل سے پوچھ کر روٹی کھاتا ہوں اگر وہ نا دیں تو دو دو دن بھوکا رہتا ہوں ۔۔۔ ایسا فرمانبردار اور عزت نفس سے محروم شخص تو فوج کو اگلے 100 سال نہیں مل سکتا...
وزیر پٹرولیم اور وزیر توانائی شہباز شریف سے نہیں بلکہ کہیں اور سے آرڈر لے رھے ھیں بالکل ویسے ھی جیسے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے وقت مدرسے پر حملہ آور پولیس افسران اسوقت کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے نہیں بلکہ کہیں اور سے آرڈر لے رھے تھے
(سمجھدار سمجھ گئے ھونگے کہ میں کیا کہنا چاہ رھا ھوں)
دادو وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ صاحب کا علاقہ جہاں تعلیم اتنی آگے جا چکے ہے کے اب بھینسیں بھی سکول داخل کی جاتی ہیں اب یہ معلوم نہیں دروازے کے باہر جھانکنے والی بھینس طالب علم ہے یا استاد۔
چلیں عمران خان کا علاج ھونا ضروری تھا اگر وہ بیمار ھوتا ،اللہ کا شکر ھے وہ خیریت سے ھیں۔اب آجائیں باقی حالات کی طرف۔
پنجاب کے تاجران ،کسان اور اساتذہ اس وقت جس قدر نفرت مسلم لیگ نواز سے کررھے ھیں اتنی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں میں سرکاری گاڑیوں کی خریداری اور دیکھ بھال پر قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق حکام نے مجموعی طور پر 68 ارب 97 کروڑ روپے اڑا دیے ہیں۔ یہ ہوشربا اخراجات اس وقت کیے گئے جب غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے۔
پاکستان میں الیٹ کیسے لوٹتے ہیں یہ اس کی ایک مثال ہے کروڑوں روپے فیس لینے والی بیکن ہاؤس یونیورسٹی کو چیرٹی یعنی خیراتی ادارے کے طور پر رجسٹر کرنے کا بل پنجاب اسمبلی کی کمیٹی میں ڈسکس ہو رہا ہے اب خیراتی ادارہ بنے گا تو اربوں کے ٹیکس معاف اور بیرون ملک سے امداد بھی لے سکیں گے اور جب ایسے ادارے ٹیکس نہی دیتے تو مہنگا پیٹرول بجلی گیس عوام کو بیچنے پڑتے ہیں بیکن ہاؤس سمیت تمام اکیٹ ادارے اسلام آباد میں اسی چیرٹی کے نام پر پوش سیکٹر میں بڑے پلاٹ بھی لے چکے ہیں
"یہ مٹھائی کھانے میں جلدی کر دیتے ہیں"
لنگڑے کے ہسپتال منتقل ہونے پر اگر کسی ایک نے بھی کہا کہا کہ وہ ڈٹ کے گھوڑی بنا ہوا تو دوبارہ اسے جیل میں پھینک دیا جائے گا 👍
پاکستان دُنیا کا واحد مُلک ہے جہاں مسلسل پٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں
آج پھر ڈیزل 5 روپے 27پیسے پیٹرول تین روپے 34 پیسہ مہنگا کردیا۔
110 ارب کما کر بھی ان فرعونوں کے پیٹ نہیں بھر رہے۔۔بے شک اس حکومت میں غیرت شرم اور احساس ختم ہوچکا ہے
ان شا اللہ مرتے وقت پانی بھی نصیب نا ہوگا
فرعون صفت حکومت نے آج پھر تقریباً چھ روپے لیٹر پیٹرول اور چار روپے ڈیزل بڑھا دیا ہے
کہہ رہے اسٹیبلشمنٹ ہمارے خلاف پھر سازش کر رہی اور کرتوت ان کے دیکھ لو
عوام کی کھال اتار کر یہ اس میں بھوسہ بھر رہے ہیں
ملین ڈالر ویڈیو🚨امریکہ میں ایک بنگلہ دیشی نے اسرائیلی یہودیوں کو فیول اسٹیشن پر گیس دینے سے انکار کر دیا انکے اصرار پر یہودیوں کو گالیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس وقت پوری دُنیا میں یہودی فلسطین میں اپنے مظالم کی وجہ سے نفرت کا شکار ہیں اور یہی انکا اصل مقام ہے
اللہ حکمرانوں کو برباد کرے 55 ڈگری میں ہم درختوں کے نیچے پڑے ہیں بجلی استعمال نہیں کر رہے دو 200 یونٹ سے زیادہ بجلی کا بل اگیا تھا میٹر کا کنکشن ہی کاٹ دیا اب دو ماہ سے درختوں کے نیچے وقت گزار رہے ہیں پاکستان کو بتاؤ میں کیا کروں کیا میں ازاد ہوا ہوں
ایک شہری پھوٹ پڑا
*وزیراعظم نے آج تمغہ امتیاز دیتے ہںوئے پوری قوم کو وہ پاِئیلٹ دکھا دیا جس نے بھارت کے اندر گھس کر اسکے اربوں ڈالر کا دفاعی نظام S-400 AD تباہ کردیا تھا۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر کامران مسیح کو یہ کارنامہ سرانجام دینے والا قرار دیکر وائرل کیا گیا تھا*
جس مُلک میں جسے نشان عبرت “ نوکری سے فارغ “ کر دینا بنتا تھا وہاں اُسے نشان امتیاز دے رہے ہیں سسٹم کا وڑنا بنتا ہے
وڑے ہوئے سسٹم سے نشان امتیاز لینے اور دینے والوں کو چلو بھر پانی کے بجائے نالہ لئی کا رُخ کرنا چائیے
آپ میرٹ پر عوام سے چھیترول کرواتے ہیں صاحب شاباش بنتی ہے 🙌🏻
نواز شریف صاحب جو کہہ رہے وہ بالکل درست کہہ رہے ان کے دور میں ڈالر بھی نہی بڑھا اور پیٹرول کی قیمت سو روپے سے 66 روپے پر گئی لوگ خوشحال ہوئے مگر ان کے بغل میں جو ان کا بھائی بیٹھا اس کے دور میں 150 والا پیٹرول 330کا ہو چکا بجلی گیس کے بل عذاب بن چکے ہیں
عوام نے مہنگے بلوں سے تنگ آ کر سولر لگا لیے اب نجی بجلی گھروں کے پیٹ کا جہنم بھرنے کے لئے مزید بجلی مہنگی کر کے34 ارب نکالا جائے گا
شہباز شریف کی حکومت قوم کے اعمال پر اللہ کی سزا ہے