President Ebrahim Raisi of Iran and his Foreign Minister Hossain Amir Abdollahian left for heaveny abode. Too early for the two brave Muslim Leaders who left the world, they led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people.May Allah bless them. Ameen
@realrazidada@i_am_arsalan9 Ma Sha Allah. Apki bato se lag Ra ha k ap bht ache family se belong krty Hain. Allah pak apk parents ko Khush rakhen. Ameen
@saifullahawan40 Kia din aa gy hain k ap jaisy log Latif khosa ko case larny k bary ma sikhao gy... Kia kia dekhna par Ra ha. Aray bahi ap pogo Dekho or choro wakalat ki bato ko ..
بزرگ خاتون کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پتا نہیں کیوں مجھے عافیہ صدیقی کیس یاد آ گیا جس میں ان پر کیس بنایا گیا کہ افغانستان میں امریکی بیس پر انہوں نے امریکی میرینز کی ہی گن کے ساتھ ان تربیت یافتہ فوجیوں پر حملہ کیا
جس جرم کی انہیں سزا سنائی گئی
۔۔
کیا یہ منحنی سی خواتین تربیت یافتہ میرینز/افواج سے لڑ سکتی ہیں ؟؟
“تم ہی کہو کیا یہ ممکن ہے” ؟؟
ضلعی صدر PTI گجرات MPA سلیم سرور جوڑا کی دورانِ حراست ویڈیو,
مجھے گولی مار دو لیکن میں نے پریس کانفرنس نہیں کرنی,میں سرور جوڑا کے بیٹا نہیں اگر اپنی آنکھیں بند کر لوں. سلیم سرور جوڑا
سابق ایم پی اے 4 دفعہ رہائی کے بعد پھر ہسپتال سے گرفتار کیا گیا تھا
قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پسِ پشت ڈالتے ہوئے یہ فسطائی حکومت جنرل مشرف کے مارشل لاء کو کہیں پیچھے چھوڑتے ہوئے، تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہے۔
اس دوران ملکی معیشت اوندھے منہ تباہی کی گہری کھائی میں گرتی جارہی ہے۔ اوپ�� مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کیلئے تو یہ 320 سے 325 روپے میں دستیاب ہے۔ سرکاری اور اوپن مارکیٹ کے نرخ میں 30 روپے فی ڈالر کا فرق ہے۔
معیشت میں ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی/روپے کے مقابلے میں ڈالرز پر عوام/کاروباری طبقے کے غیرمعمولی اعتماد کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ ملک میں مقامی یا غیرملکی سرمایہ کاری ناپید ہے جس سے مجموعی قومی پیداوار (GDP) میں شدید سکڑاؤ پیدا ہوگا یا معیشت کو اس سے بھی شدید دھچکہ پہنچے گا اور ملک نہایت بلند افراطِ زر (شدید ترین مہنگائی/ہائیپر انفلیشن) کے چنگل میں پھنسے گا۔
پی ڈی ایم رہنماؤں کے اربوں ڈالرز بیرونِ ملک تجوریوں میں محفوظ ہیں چنانچہ یہ قابلِ فہم ہے کہ (کیوں) انہیں (معیشت کی تباہی کی) رتّی بھر فکر نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے پاکستانی مقتدرہ (اسٹیبلشمنٹ) ملک کو مکمل معاشی تباہی و بدحالی کی دلدل میں گرنے کی اجازت کیسے دے رہی ہے؟
اوکاڑہ میں ہمارے دو ٹکٹ ہولڈرز ہے ایک کے زیر تعمیر گھر کو گرایا جارہا ہے، فرخ حبیب
دوسرے کے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے، فرخ حبیب
ہمارے ٹکٹ ہولڈرز کو کہا جارہا ہے پارٹی چھوڑ دو ان��قامی کاروائی بند کردی جائے گی، فرخ حبیب
یہ لوگ عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے تو ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہیں، فرخ حبیب
آئین اور قانون پاؤں تلے روند دیا گیا ہے جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا ہے، فرخ حبیب
@TalatHussain12 Aik tu masla ye ha k ye log ziada parhy likhy ni hn. Where is Imran Khan begging or pleading in this video? For God sake don't spread hate in this country 🙏🙏
الجیرہ کی اینکر اور رپورٹر نے فضل الرحمان کو دھو کر رکھ دیا۔
یہ تو اے آر وائی نہیں ہے۔۔۔۔
اینکر نے پہلے فضل الرحمان کے سارے پول کھولے،اور پھر پی ڈی ایم کے بیانیے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی انٹرنیشنل میڈیا پر۔
سپریم کورٹ کے خلاف دھرنے کو فضل الرحمان لیڈ کر رہا ہے،جو اپنی سیٹ بھی ہار چکا ہے،اور یہ وہی فضل الرحمان ہے جو عمران خان کے خلاف فیصلہ آنے پر چند دن پہلے اسی چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کی تعریف کر رہا تھا۔
رپورٹر الجیرہ کمال حیدر۔
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور