BOINK TO EARN IS LIVE!!!🚨
Play BOINKERS: Parody Game for a chance to earn $BOINK 😍
Embark on a stupid journey to the moon by farming shitcoins!!!💩🌚🚀
Sign up here: https://t.co/nppZN2MfCz
To join the fun👇
1️⃣ Like + RT this post
2️⃣ Tag 3 Friends
3️⃣ Play Boinkers Telegram Game
الحمدللہ یہ قوم دہائیوں ذلالت میں رہنے کے بعد بھی چنگاری کی منتظر ٹھہری جو آج آتش فشاں بنی بیٹھی ہے۔۔۔
بس اب کی بار نہ دب جانا، اب کی بار نہ ہار جانا کیونکہ یہ آخری بار ہے۔۔۔ اگر آج یہ موقعہ گنوا دیا، تو ساری عمر کے لیے تاریکی میں دھکیل دیے جائیں گے۔۔۔
@ImranKhanPTI
وقت کے بڑے بڑے فرعو نوں کو بھی اللہ کی حکمت کے آگے زیر ہونا پڑتا ہے.بس کامل بھروسے اور تحمل سے وقت کا انتظار ہے۔اصل طاقت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ ان شاءاللہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپوزیشن کے مطابق معیشت نہی چل رہی، لیکن ورلڈ بینک کے مطابق 2020 کے پہلے 6 ماہ میں جن پانچ ممالک میں سب سے ذیادہ انویسٹمنٹ ہوئی ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔
اس سال انویسٹمنٹ کے معاملے میں انڈیا اور بنگلہ دیش بھی پاکستان سے پیچھے ہیں۔
#PakistanZindabad