ادھر سب الیکشن کے نتائج میں لگے ہوئے ہیں میڈیا کی بھی توجہ انتخابی رزلٹ پر فوکس ہے جبکہ عمران نیازی کی خیبرپختونخوا حکومت نے تحریک لیبک پاکستان کے خلاف فسطائیت کی انتہا کردی، حویلیاں میں عید میلادالنبی مارچ پر شیلنگ، آنسو گیس اور لاٹھی چارج
#StopBrutalityOnTLP
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی سربراہی میں مرکزی قیادت کا اہم اجلاس حویلیاں میں خیبرپختونخوا پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے 7 کارکنان شدید زخمی کرنے کے معاملہ پر آئیندہ لائحہ عمل کی تیاری
عمران نیازی کے لیے عدالتیں چھٹی والے دن بھی اور حتیکہ رات کو بھی کھل جاتی ہیں
لیکن حویلیاں میں تحریک لیبک کے کارکنوں کے قتل عام پر عدالتیں تو کجا میڈیا پر بھی خبر نہیں
#StopBrutalityOnTLP
آیا آیا خوشی کا دن آیا !!
چالیس دن با جماعت تکبیر اولی سے فجر کی نماز پڑھنے والے سینکڑوں نو نہالوں کے لیئے بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ شعبۂ تربیت کی طرف سے سائیکل کا تحفہ۔
#Baitussalam#ImAMusalli
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ سے ہر تقریر شروع کرنے والے خان صاحب کی KPK حکومت سے ایک پر امن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس برداشت نہیں ہوابجائےسکیورٹی دینے کےجلوس پرفائرنگ کی گئی جن سے ایک جلوس مینیج نہیں ہواانہوں نے چار سال اس ملک کے ساتھ کیا کیا ہو گا
بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کی مسلمان دشمنی
ایک مسلمان بچے کو یہ کہہ کر اسپتال میں علاج کے لئے داخل نہیں کیا کہ یہ تو مسلمان ہے، بچہ اسپتال کے باہر اپنی ماں کی گود میں ہی دم توڑ گیا
یہ ہی سیکولر بھارت
#Islamophobia_in_india#islamophobie#India#Pakistan