@SaniaNishtar ان چوروں کے مفاد کے سارے بل پاس ہوگۓ مسترد صرف عوام کے بل ہوۓ ان شااللہ عوام بھی ان کو مسترد کرے گی ان کو عوام میں آنے دیں اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آپ نےجس طرح ہمارے بارے میں سوچا میم
بصد افسوس،کل سینٹ میں پیش کردہ احساس راشن رعایت قرارداد منفی سیاست کی نذر ہوگئی۔اس وقت سب کو ذاتی انا کو پس پشت ڈال کر غریب عوام کی بہبود وسماجی تحفظ کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔انشاءاللہ جلد حالات بدلیں گے اور احساس راشن رعایت پروگرام بھرپور زوروشور کے ساتھ دوبارہ شروع ہوگا
#Ehsaas
پہلےوفاق،اب پنجاب میں #Ehsaas راشن رعایت پروگرام کےتحت دی جانےوالی ٹارگٹڈسبسڈی ختم کردی گئی ہے۔ایسےمیں جب مہنگائی بلندترین سطح پرہے،کروڑوں شہریوں کو رعایتی خوراک و راشن سےمحروم کردیاگیاہے۔اسکےبرعکس لوگوں کو مارنے،زخمی+ذلیل کرنےکیلئے1ماہ کے مفت آٹےجیسی ناپائیدار پالیسی جاری ہے