یہ کرغزستان میں نیشنل لیول کا ایٹھلیٹ ہے، اور یہ حملہ آوروں کی قیادت کررہا تھا،
حکومت پاکستان کو اس کے خلاف کارروائی کروانے کیلئے کرغزستان حکومت دباؤ ڈالنا ہوگا
#Kyrgyzstan
Pakistani Medical Students in Kyrgyzstan need our help as they are being tortured by local extremist there.
- Raise Voice about this Everyone.
#Bishkek#Kyrgyzstan
کرغستان۔۔۔حالات شدید خراب پاکستانی طلبہ کی زندگیاں خطرے میں پاکستانی ایمبیسی سے کوئی مدد نہیں۔۔۔
پاکستان کا فارن آفس نیند سے جاگے اگر ان طلبہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ بھی ہوں گے۔۔سب آواز اٹھائیں۔۔۔!!
کرغزستان سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں جہاں دارلحکومت بشکک میں مقامی افراد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پاکستانی طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 میڈیکل طلبہ جاں بحق ہو چکے ہیں واقعہ مقامی جوانوں کی کچھ مصری طلبہ سے لڑائی کے بعد شروع ہوا جنہیں پاکستانی سمجھ کر پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر دھاوہ بولا جا رہا ہے، اندازے کے مطابق کرغزستان میں 10 ہزار کے قریب پاکستانی طلبہ و طالبات موجود ہیں، وزارت خارجہ کو فوری رابطہ کر کے فسادات رکوانے چاہئیں۔
Receiving Heart wrenching news from Bishkek Kyrgyzstan Locals are attacking on hostel of Pakistani girls and boys.
Unfortunately few died and some are seriously injured pls take action @HamidMirPAK@OfficialDGISPR@geonews_urdu@SdqJaan@BOLNETWORK @ARYSabiirShakir
🚨🚨
Kyrgyzstan Bishkek :Locals Attack Foreign Students' Residences
The situation is very tense. The lives of thousands of Pakistani students are at risk.
There are reports of many students injured and one dead, but the death is not confirmed yet
@PakinKyrgyzstan is still sleeping.
If they cannot protect the citizens of their country, then shut it down immediately.
Govt of Pakistan @CMShehbaz should take notice and take safety measures for the Pakistani citizens
آہ تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں۔۔ میری آواز فقط میری ہی آواز نہیں۔۔ انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں۔۔
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئ دل اس میں۔۔
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی ایک دن۔۔ اسکی یلغار میری ذات پہ موقوف نہیں۔۔ اس کی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں