بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ○
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ●
سورۃ التوبہ (آیت 119)
• ترجمہ: "اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کا ساتھ دو۔"
مولانا طارق جمیل ممکنہ طور پر وہ شخصیت ہیں جو عمران خان سے جیل میں ملاقات کر سکتی ہیں، جو آج کل ڈسکشن ہو رہی ہے وہ مولانا طارق جمیل صاحب کے بارے میں ہو رہی ہے
سہراب برکت
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو سامنے اگئی
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
یہ ہے مریم نواز کی گڈ گورننس
شازیہ ذیشان کو ٹی وی چینلز پر بین کرنے کی اطلاعات🚨
مطلب سچ بولنے والی کوئی آواز احساس کمتری کا شکار تھیف منسٹر کو برداشت نہیں!!
Stay Strong Behna @shaziazeshan
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
یہ ہے مریم نواز کی گڈ گورننس
ایلن مسک نے چونکہ اس وقت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پورن ویب سائٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ نا ہی کوئی ڈھنگ کی سیاسی پوسٹ نظر آرہی ہے۔ نا ہی علمی اور نا ہی کوئی مزاح بھری پوسٹ۔ اسی طرح میری بھی پوسٹ دوستوں کو نظر نہیں آرہی ہوگی۔
نظر آرہی ہے تو فحاشی۔ بیہودگی۔ عریانی۔ اور گروک اس بات کو خود تسلیم کررہا ہے کہ سیکشوئل مواد کو الگورتھم پُش کررہا ہے۔
اس لئے کچھ دنوں کے لئے بریک لیتے ہیں۔ جب تک بیہودگی کی یہ خارش ختم نہیں ہوتی مسک کی۔
تب تک کے لئے سب دوست اپنا خیال رکھیں۔ انشااللہ جلد ملاقات ہوگی۔ ❤️