راولپنڈی: اے این ایف کی خفیہ اطلاع پر چکری انٹرچینج کے قریب کارروائی
دورانِ تلاشی ٹیوٹا وٹز کار سے 10 کلوگرام ہیروئن برآمد، دورانِ کارروائی پشاور کے رہائشی اشراق علی اور سید گل نامی دو ملزمان گرفتار۔
#ANF#DrugsFreePakistan#SayNoToDrugs
بھوک مداری کو لگتی ہے ۔ناچنا بندر کو پڑتاہے
کچھ یہی حال میرے وطن کاہے۔عیاشیاں اور فیصلے اشرافیہ کرتی ہے ۔فاقہ غریب عوام کوکرنا پڑتا ہے۔💔
قوم کو نیا پیٹرول بم مبارک ہو.خدارا اب یوتھیا، جیالا، ساتھی، جماعتیا، پٹواری کے حصار سےباہر نکلیں اور ایک قوم بن کر سوچیں.
#PetrolDieselPrice
New petrol/diesel prices.. effective from 1st July 2022.
Petrol +14.85rs per liter
Diesel +13.23rs per liter
اللّٰهُ ملک پاکستان پر رحم فرمائے اور قوم کو متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے
#PetrolDieselPrice#PetrolDieselPriceHike#petrolPrice#Petrol
اگر آج پاکستان 130 نمبر پر ہے تو اس کی وجہ ہم سب ہیں لیکن وہ جو قانون کو ذیادہ سمجھتے ہیں یعنی وکلاء وہ زیادہ زمیدار ہیں ۔حکومتیں بھی ۔ابھی بھی وقت ہے جاگ جائیں ۔میرٹ کا قتل عام روکیں لوگوں کا اعتماد اٹھ چُکا ۔ انگریز ہم سے عدل وانصاف اور ترقی میں صرف انصاف کی وجہ سے آگے ھیں
An awareness session on FATF and ML Investigation has been organized today in Conference hall of RD KP.
IOs/ICs of PSs under the AOR of RD KP participated in the meeting.
AD AFI delivered a presentation on the aforementioned subject and answered to the quries raised by the
#ANF
Absolute horrible K-Electric is become a torture cell they are enable to provide electricity to the people of karachi and also charging them heavy billing amount if K - Electric collects heavy amount in billing then way they are not able to control load shedding
#Loadshedding
سود اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔اگر سٹیٹ بینک اور دیگر چار بینکوں نے یہ اعلان جنگ کردیا ہے تو آئیے ان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کرکے ہم " سود " کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں
#Boycott_UBL_HBL_MCB_and_NBP#سودی_بینکوں_کابائیکاٹ_کرو
بھوک مداری کو لگتی ہے ۔ناچنا بندر کو پڑتاہے
کچھ یہی حال میرے وطن کاہے۔عیاشیاں اور فیصلے اشرافیہ کرتی ہے ۔فاقہ غریب عوام کوکرنا پڑتا ہے۔💔
قوم کو نیا پیٹ��ول بم مبارک ہو.خدارا اب یوتھیا، جیالا، ساتھی، جماعتیا، پٹواری کے حصار سےباہر نکلیں اور ایک قوم بن کر سوچیں.
#PetrolDieselPrice