جنوبی پنجاب کے مزدور کے بیٹے کا پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی وژن اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کی انتھک محنت و اصلاحات کا ثمر ہے۔ ❤️🇵🇰
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
آج پنجاب میں دانش سکول کے بچے نے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی! ساؤتھ پنجاب کے ایک مزدور کے بیٹے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے امتحانی ریفارمز کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دے دیا !
دعائیں قبول کریں محترمہ مریم نواز شریف ❤️🇵🇰
@RanaSikandarH رانا سکندر حیات صاحب کی محنت آج پنجاب کے بچوں کے خواب حقیقت بنا رہی ہے۔ ❤️
ایسا مخلص قائد پنجاب کے لیے فخر اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ❤️🔥
رانا سکندر حیات صاحب صرف وزیرِ تعلیم نہیں، پنجاب کے طلبہ کے روشن مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔
آج اُن کی محنت کا ثمر ہر اُس گھر تک پہنچ رہا ہے جہاں ٹیلنٹ تو تھا مگر وسائل نہیں؛ ایسے قائد پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ ❤️🔥
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
Met This PIA Crew Member on my flight to GB For CM Punjab Honahar Scholarship for Out Of Province Students,
One of his Kid Is Now On CM Honahar Scholarship & He was so Grateful.
The Air Hostess Was from a Village Near ARIFWALA & told Me 05 Kids Of Her Family Have Enrolled in Nawaz Sharif School of Eminence Arifwala for FREE !
Maryam Nawaz Sharif Is Delivering Beyond Punjab Because Education knows no Boundary !
@MaryamNSharif Pls Accept Their Prayers 🙏
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک قبلہ
🇵🇰 پاکستان 🇸🇦 سعودی عرب 🇹🇷 ترکیہ
تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ
اتحاد، امن، سلامتی اور اخوت کا عہد
@CMShehbaz@MaryamNSharif@RanaSikandarH
سپر وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے قائدِ محترم رانا سکندر حیات صاحب کو شاباش ملنا ہم سب MSF اور STF کے کارکنان کے لیے فخر اعزاز اور خوشی کی بات ہے ❤️
ہمارے قائد جیسا کوئی اور قائد نہیں
ہمیں اپنے قائد رانا سکندر حیات صاحب پر ناز ہے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
ہمیں صرف چھ ماہ کے لیے وزیراعلی پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب دے دیں بلوچستان کے طلبہ کا مطالبہ ۔۔
تعلیم وہ روشنی ہے جو غربت، جہالت اور مایوسی کے اندھیرے ختم کر دیتی ہے۔
#PunjabInvestsInEducation
ستھرا پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا ایک اہم اور ان کے دل کے قریب منصوبہ ہے، جس کا مقصد پنجاب بھر میں صفائی کا مؤثر نظام قائم کرنا ہے۔
اگر کسی سپروائزر کی جانب سے صفائی کے بدلے مبینہ طور پر پیسے وصول کیے جا رہے ہیں تو یہ نہ صرف عوام کے اعتماد کو ٹھیس
ہو س
تحصیل احمدپور شرقیہ میں ستھرا پنجاب کے بعض سپروائزرز اور عملے کی جانب سے کچرا اٹھانے کے عوض شہریوں سے رقم وصول کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب منصوبے کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SMUReforms@DGSuthraPunjab
پہنچاتا
ہے بلکہ اس منصوبے کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ ڈی جی ستھرا پنجاب کی جانب سے کارروائی کی ہدایت کے باوجود ابھی تک عملی اقدام نہیں ہوا متعلقہ حکام سے
تحصیل احمدپور شرقیہ میں ستھرا پنجاب کے بعض سپروائزرز اور عملے کی جانب سے کچرا اٹھانے کے عوض شہریوں سے رقم وصول کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب منصوبے کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SMUReforms@DGSuthraPunjab
باس جی یوتھیوں کے بعد جیالے بھی آپ کی کارکردگی سے خوف زدہ ہیں پوری پی ٹی آئی اور جیالہ پارٹی مل کر بھی آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتی جھوٹے پروپیگنڈے کرنا ان کا کام ہے
نا چن نا !
یہ اصل بلڈنگ دیکھیں-
جناب کی اطلاع کے لئے ایسے الحمدللہ ۵۰ سے زائد سکولز میں مزید مسنگ فیسیلیٹیز دور کی جا رہی ہیں-
نقید ضرور کریں، مگر حقائق کو مسخ کر کے عوام کو گمراہ نہ کریں۔
اگر آپ واقعی حلقے کے زمینی حالات سے باخبر ہوتے اور عوام کے درمیان رہتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ کس سکول میں کام مکمل ہو چکا ہے، کہاں ترقیاتی کام جاری ہیں اور کن منصوبوں پر مزید پیش رفت ہو رہی ہے۔ صرف چند تصاویر یا پرانی درخواستوں کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر تاثر دینا حقیقت کی درست عکاسی نہیں کرتا۔
جس سکول کا ذکر کیا گیا ہے، اس کی تازہ اور اصل تصاویر بھی موجود ہیں، وہ عوام کے سامنے پیش کی جا رہی ہیں۔ مزید یہ کہ جس درخواست کا حوالہ دیا جا رہا ہے، وہ اپریل کی ہے۔ کسی بھی معاملے پر رائے قائم کرنے سے پہلے مکمل ریکارڈ اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ عوامی مسائل کا حل الزامات، ویڈیوز یا سیاسی پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہوتا ہے۔ اگر مقصد واقعی عوام کی خدمت ہے تو آئیں، میدان میں مل کر کام کریں اور مسائل کے حل میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif