سرور کائنات رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک ۔آقا کریم کی حیات طیبہ ایک کامل نمونہ ہے۔ان کی ذات اطہر ہمارے لئے راہنمائی اور دنیا اور آخرت کی نجات کا ذریعہ ہے۔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جب قانون کسی امیر کو پکڑتا ہے تو اجتجاجًا ہمارے غریب سڑکوں پر نکل آتے ہیں لیکن جب قانون کسی غریب کو پکڑتا ہے تو ہمارے امیر سڑکوں پر کیوں نہیں آتے،یہ اجتجاجًا باہر کیوں نہیں نکلتے۔۔
ویسے ہی ایک معصومانہ سوال۔۔
مولانا صاحب! انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تھی تو آپ نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا تھا؟آپ کے صاحب زادے نے ایم این اے کا حلف کیوں اٹھایاتھا؟ایک سال بعد دھاندلی کا واویلا عوام کو گمراہ اور جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے سوا کچھ نہیں۔
Wishing the people of china the best on this 70th anniversary of the foundation of Peoples Republic of China. Over more than half a century, Pakistan and China have proven to be true iron brothers and the two countries partnership will continue to grow inshallah