پھردنیاشکوہ کرتی ھےکہ مسلمان دھشت گرد ھے،جب کسی کےگھرداخل ھوکہ اسےاور اسکےبیوی بچوں کودھمکایاجائے،خواتین کی عزت پامال کی جائے،نوجوان لڑکوں کوبغیرکسی جرم کےجیلوں میں ڈال دیا جائے
توپھروہ بندوق نہ اٹھائےتو کیا کرے،؟
پاک فوج کی جوابی کاروائی کے بعد 9ھندو
جہنم واصل ھوئے۔بھارتی فوجیوں نے سفید
پرچم لہرادیا۔
جسکا مطلب ھے ہم ھار تسلیم کرتےہیں بس ہمیں اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھانے دو۔۔
ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کے یہ بھارتی قوم کو جلاتی رھے
#PakistanArmy
اب @ImranKhanPTIمدینہ کی ریاست کو چلانے کا وقت آپہنچا ہے۔ جو سندھ اور پنجاب میں ہورہا ہے، اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیا پنجاب میں آپکی ٹیم میں بہتر، تجربہ کار بندہ نہیں؟مدینہ کی ریاست میں زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جاتی، وقت آگیا ہے کہ ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا#Kasur