جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے نو شہروں پر بھارتی میزائل حملوں کا جواب دینے میں اپنی ناکامی کو تسلیم کرنا چاہیے اور باوقار طریقے سے آرمی چیف کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔
سپریم کورٹ کے سامنے کھڑا ہو کر،انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے نے کھل کر پوری دنیا کو بتایا کہ عمران خان پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے،ایک کا گواہ میں خود ہوں،اور آرمی نے جتنے اقدامات کئے عمران خان کو باہر رکھنے کے لیے وہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوئے۔
یہ پشاور میں ابھی ٹریلر چلا ہے خان کی جیت کو شاندار طریقے سے منانے کا - ہر طرف انسان ہی انسان اور خوف کے سارے بت پاش پاش ہو کر ہوا میں اڑ گئے - ابھی بھی اگر فوجی بیوقوفوں کو حقیقت کی سمجھ نہیں آی تو پھر انکو کون اور کیسے پناہ دیگا یہ بھول جایئں - ابھی لوگ جشن منا رہے ہیں - جب انتقام پر اتر اے تو کیا ہوگا
🇵🇰PAKISTAN BRACES FOR MORE ELECTION PROTESTS
Large numbers of police gathered in central Lahore ahead of planned demonstrations against vote rigging in Pakistan.
Troops were also reported to be en route to Lahore from Sargodha Cantt.
Source: 𝕏
کمال ہو گیا! الیکشن جیتنے والے خود کہہ رہے ہیں ہم ہار گئے ہیں ہمیں جعلی میںڈیٹ نہیں چاہیے۔ اور ایک جماعت الیکشن ہارنے کے بعد میڈیا پر برس رہی ہے بس۔جمہوریت زندہ باد!!
🚨PAKISTAN ARMY KILLS 2 PROTESTERS
More footage has emerged of the moment when the Pakistan army shot Moshin Dawar, the leader of the National Democratic Movement, and his supporters.
The attack killed two and injured 15, including Dawar. His party has called for an inquiry into the attack.
Source: Daily Times
ہم اس بات پر جتنے مرضی غلاف چڑھائیں لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سُنا دیا ہے۔ عوام کی منشاء کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی باوقار راستہ ہے نہ کہ نتائج میں ردوبدل کر کے مزید بحرانوں کو جنم دینا۔ عدالتوں کو بھی شریک جرم بننے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔
Military has taken control of ECP, Election Commission RO offices in Lahore, and are apparently trying to fabricate results. Time for Biden Administration to rethink what kind of criminals they have been supporting in Pakistan? @SecBlinken@amnestysasia@hrw@BDUTT@sushantsareen
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
شعیب شاہین اسلام آباد سے 50 ہزار کی لیڈ سے آگے ہیں جبکہ ان کے مخالف کہ ٹوٹل 40 ہزار ووٹ ہیں لیکن ابھی تک ان کو فارم 47نہیں دیا جا رہا۔آخر کب تک آپ ان نتائج کو دبا کر رکھیں گے۔اسلام آباد کے عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا۔۔@advshoaib66